@faisal_khan_147: کچھ رشتے لڑائی سے نہیں، انا اور خاموشی سے ختم ہوتے ہیں۔ جب ایک باوقار انسان بار بار نظرانداز ہونے کے بعد خاموشی اختیار کر لے، تو پھر وہ ہر دروازے پر دستک نہیں دیتا۔ وقت گزرتا ہے، فاصلے بڑھتے ہیں، اور بعض ملاقاتیں صرف رسم بن کر رہ جاتی ہیں۔ انا اچھی چیز نہیں، مگر خودداری کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ رشتے وقت پر سنبھال لیے جائیں تو فاصلے ہمیشہ کے لیے نہیں بنتے۔
or agr janazu pr b na hu
Tanoli saga bahi b hu ana Bich may janazu pr b ni aty
2026-08-29 08:18:50
0
umar khan :
ضروری نہیں کہ پھر جنازوں پر بھی ہو
2026-08-22 07:57:36
11
UMER KHAYYAM :
وقت نے ثابت کیا ہے کے پھر ان کے اپنے جنازے غیروں کے کندھوں پر ہوتے ہیں
2026-08-22 06:21:07
6
Habin :
☝️Allah 💎♥️
2026-08-21 21:36:03
6
یا اللہ تعالیٰ مدد :
اب تو بات جنازوں سے اگے نکل چکی ہے
اب ملاقات صرف روز محشر
2026-08-22 08:30:17
7
Ajmir wazir domel :
janaza sa b nafart ha
2026-08-22 04:22:45
2
Talha Shaikh :
Reality He
2026-08-22 08:55:50
3
Khokhar Official 🇬🇧 :
الحمد اللّٰہ ایسا کچھ ہو جائے تو ہم جنازے میں بھی نہیں جاتے چلتے رہیں تو بڑے بڑے حادثات پے چپ ہو جاتے ہیں سوئی اڑ جائے تو پھر جنازوں کو بھی خیر باد کہ دیتے ہیں
2026-08-24 11:47:44
0
Laeeq Waxir :
تو ملاقاتیں جنازوں پر یقناً نہیں ہوتی ہیں
2026-08-22 04:05:07
2
Abdullah :
Allah hm sb ko hidayt de
2026-08-22 06:07:45
2
IfiGujjar🗡️🗡️🗡️🗡️🦅🦅🦅 :
Janazo pr bhe Nahi
2026-08-22 13:06:06
1
REAL.POPA.FARHAN :
نہیں، اب جنازوں پر بھی نہیں ہوتیں
2026-08-22 20:29:12
1
Imran Khan :
اور میں جنازے پر بھی نہیں جاتا ایسا دل ہے اپنا
2026-08-21 18:26:11
2
Imran 🇵🇰❤️🇧🇫khan :
right
2026-08-22 06:21:30
1
Dawood Cobra 🐍🐍 :
مجھے اس تصویر سے ایک سبق مل الحمداللہ
2026-08-28 07:26:06
0
Ismaail Bangash :
Insan dunya jahan ke nuqsan zid ke agay hee karta hai 😊
2026-08-22 17:48:16
1
سیفUllah :
waha pa be nh
2026-08-25 09:16:40
0
Habin :
☝️Allah 💎♥️
2026-08-21 21:36:03
4
Mahar Nomi😉 :
level
2026-08-21 19:05:27
1
RA Khan G 1432 :
بھائی تم کیو رشتہ داروں کے ساتھ لڑائی کروارہے ہیں 😁😁
2026-08-26 18:52:57
0
rehman rind :
main to janZe pE bhi NahiN jaTa✌
2026-08-25 07:57:20
0
♕︎𝕾𝕶♕︎ :
hum TU janazu par bhi NAHI meti😮💨
2026-08-27 10:58:53
0
Shahzad Khan :
جو جیتے جی اپنا نا ھو سکا مرے کو کیا پوچھنا
2026-08-23 19:08:05
0
To see more videos from user @faisal_khan_147, please go to the Tikwm
homepage.