@prhlo.com: اس ویڈیو میں ہم موڈ کے بارے میں روزمرہ استعمال ہونے والے آسان انگلش جملے سیکھیں گے، ساتھ ہی ان کے اردو معنی بھی دیکھیں گے۔ اگر آپ Spoken English سیکھنا چاہتے ہیں اور روزمرہ گفتگو میں انگلش جملے بولنے کی پریکٹس کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مفید ہے۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: ✅ I am fine. ✅ I am happy. ✅ I am unhappy. ✅ I am angry. ✅ I am agree. ✅ I am brave. ✅ I am in hurry. ✅ I am free. ✅ I am busy. ✅ I am yelling. یہ جملے بار بار سنیں، پڑھیں اور خود بولنے کی پریکٹس کریں تاکہ آپ کی English speaking اور pronunciation بہتر ہو۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Share اور Subscribe ضرور کریں۔ #EnglishSpeaking #SpokenEnglish #LearnEnglish #EnglishSentences #DailyEnglish #EnglishWithUrdu #EnglishLearning #EnglishVocabulary #LearnEnglishInUrdu