@dreamhussainihmsafar313: My Dream 🤍 میرا خواب ہے کہ میرا ہمسفر حسینی ہو، جو وفاداری، خلوص اور تقویٰ کے ساتھ میرا ساتھ دے۔ ہماری محبت صرف دنیا تک محدود نہ ہو بلکہ ہمیں اللہ، رسولِ خدا ﷺ اور اہلِ بیتؑ کے قریب لے جائے۔ 🤲❤️ یا اللہ! مجھے ایسا نیک، وفادار اور حسینی ہمسفر عطا فرما جس کے ساتھ ایک دن کربلا کی مقدس سرزمین پر حاضری نصیب ہو۔ یا حسینؑ ❤️🏴 آمین یا رب العالمین 🤲 #hussainihumsafar❤💍🌍 #yahussainعُ🙏🏻 #yaalimadadع♥️ #ahlulbaytع #halallove🤲🏻💍🤍