@meer_oficial: محبت اہم نہیں ہوتی..! ساتھ اہم ہوتے ہیں. محبت ہونا بھی کافی نہیں ہوتا لیکن ساتھ ہونا کافی ہوتا ہے. محبت اہم ہو تو کیوں کسی کے نہ ملنے پر دل میں اداسیاں راج کرنے لگیں🥀 محبت اہم ہو تو کسی کا دور ہونا بھی کوئی معنی نہ رکھے. محبوب پاس ہو یا دور, کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے. کیونکہ محبت تو ہے ناں ؟ بس کافی ہے. لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے ہمیں جس سے محبت ہوتی ہے وہ چاہئے ہی ہوتا ہے🖤 تو پھر ساتھ اہم ہوا ناں ؟✨ محبت ہو نہ ہو کوئی ساتھ ہو تو خوشی میں چیختے ہوئے گلے لگنے کے لیے ایک سینہ موجود ہوتا ہے. دکھ میں روتے ہوئے سر ٹکانے کے لئے کندھا میسر ہوتا ہے. اور جو دکھ اور خوشی میں ہمارے ساتھ ہوں ان سے محبت ہو ہی جاتی ہے. محبت نہ بھی ہو انسیت تو ہو جاتی ہے, عادت ہو جاتی ہے. اور یہ ایک خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے کافی ہے لازمی نہیں کہ جو بچھڑ جانے پہ مرنے کے وعدے کرے اسی کے ساتھ زندگی سکون میں گزرے گی پرسکون زندگی کا باعث وہ شخص بھی تو ہو سکتا ہے جو اس وقت تک آپ کی مضبوطی بنا رہے جب تک زندگی الگ نہ کر دے بعض اوقات محبت کا نہ ہونا بھی سکون کا باعث ہوتا ہے کبھی دیکھا ہے ان رشتوں کو جن میں جینے مرنے کے وعدے نہیں ہوتے لیکن ایک ان کہا سا عہد ہوتا ہے کہ جب تک ساتھ ہیں تب تک ایک دوسرے پہ آنچ نہیں آنے دیں گے❤️ وہ رشتے لازوال ہوتے ہیں💕 محبت کبھی بھی ضروری یا اہم نہیں ہو سکتی, ہمیں ساتھ چاہیے تو پھر محبت ہو نہ ہو کیا فرق پڑتا ہے آپکے ہاتھ میں حوصلہ بڑھانے والا, مضبوطی دینے والا ایک مخلص ہاتھ ہی کافی ہوتا ہے🖤
محبت اہم نہیں ہوتی..!
ساتھ اہم ہوتے ہیں.
محبت ہونا بھی کافی نہیں ہوتا لیکن ساتھ ہونا کافی ہوتا ہے.
محبت اہم ہو تو کیوں کسی کے نہ ملنے پر دل میں اداسیاں راج کرنے لگیں🥀
محبت اہم ہو تو کسی کا دور ہونا بھی کوئی معنی نہ رکھے.
محبوب پاس ہو یا دور, کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے.
کیونکہ محبت تو ہے ناں ؟ بس کافی ہے.
لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے ہمیں جس سے محبت ہوتی ہے وہ چاہئے ہی ہوتا ہے🖤
تو پھر ساتھ اہم ہوا ناں ؟✨
محبت ہو نہ ہو کوئی ساتھ ہو تو خوشی میں چیختے ہوئے گلے لگنے کے لیے ایک سینہ موجود ہوتا ہے.
دکھ میں روتے ہوئے سر ٹکانے کے لئے کندھا میسر ہوتا ہے.
اور جو دکھ اور خوشی میں ہمارے ساتھ ہوں ان سے محبت ہو ہی جاتی ہے.
محبت نہ بھی ہو انسیت تو ہو جاتی ہے, عادت ہو جاتی ہے.
اور یہ ایک خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے کافی ہے
لازمی نہیں کہ جو بچھڑ جانے پہ مرنے کے وعدے کرے اسی کے ساتھ زندگی سکون میں گزرے گی
پرسکون زندگی کا باعث وہ شخص بھی تو ہو سکتا ہے جو اس وقت تک آپ کی مضبوطی بنا رہے جب تک زندگی الگ نہ کر دے
بعض اوقات محبت کا نہ ہونا بھی سکون کا باعث ہوتا ہے
کبھی دیکھا ہے ان رشتوں کو جن میں جینے مرنے کے وعدے نہیں ہوتے لیکن ایک ان کہا سا عہد ہوتا ہے کہ جب تک ساتھ ہیں تب تک ایک دوسرے پہ آنچ نہیں آنے دیں گے❤️وہ رشتے لازوال ہوتے ہیں💕 محبت کبھی بھی ضروری یا اہم نہیں ہو سکتی, ہمیں ساتھ چاہیے تو پھر محبت ہو نہ ہو کیا فرق پڑتا ہے
آپکے ہاتھ میں حوصلہ بڑھانے والا, مضبوطی دینے والا ایک مخلص ہاتھ ہی کافی ہوتا ہے🖤
2026-08-29 07:46:19
0
To see more videos from user @meer_oficial, please go to the Tikwm
homepage.