@imtiaaazz: افسوس اُن لوگوں پر ہے جنہوں نے ہمارے برے وقت کو ہماری کمزوری سمجھ لیا، ہماری خاموشی کو اپنی چالاکی کا موقع بنایا، اور ہماری مجبوریوں سے فائدہ اٹھا کر ہمیں دھوکہ دیا۔ وہ شاید یہ بھول گئے کہ وقت صرف حالات نہیں بدلتا، لوگوں کے بارے میں ہماری رائے بھی بدل دیتا ہے۔ ہم ان کے ہاتھوں ہارے نہیں، بس ان کی حقیقت جان گئے اور کسی انسان کی حقیقت جان لینا بھی ایک طرح کی نجات ہے۔!!! #fyf #selenophile
ہم تو گردشون سے گرے ہیں سنبھل جائیں گے
یہ جو نظروں سے گرے ہیں گدھر جائیں گے
2026-08-22 03:48:42
4
💞 Raja 💞 :
خیال وصل ، دوران وضو ، ہم مسع کرنا بھول گئے۔
فقط عبادت نہ کی تھی اس کی وہ ہمارا نام تک بھول گئے
2026-08-22 08:01:42
2
🎸Maazi Layalpuria 🎸 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی
2026-08-21 20:18:13
3
Doctor Basit Funny Star✨ :
nice 👍
2026-08-22 10:02:19
0
Hira khan’s :
Wahhhhhhh
2026-08-22 06:07:29
0
Amir جوئیہ ❤️ :
آخری بار تو بتا دے، کیا میری محبت کبھی تیری تھی؟
یا بس ایک خواب تھا جو اب ہمیشہ کے لیے ٹوٹ چکا ہے 😢🥀
2026-08-22 09:32:37
0
🪭lahorees🪭 :
14sal sy tng kia hua hy kh dafa ho Jain bs ab r himat nhi
2026-08-22 04:47:26
0
محمد شعیب قریشی :
wah wah
2026-08-22 09:35:30
0
precious people :
idher he khajjal hoty phrty hyn.ghairat kahan hoti asy logon me
2026-08-22 08:05:28
0
Shahid Zaman :
🔥🔥🔥
2026-08-22 02:00:09
1
hafeezjaam7 :
👍👍👍
2026-08-22 05:37:02
1
sher bano :
💗💗💗
2026-08-22 10:24:24
0
isha Rehman :
🔥🔥🔥🔥
2026-08-22 09:51:05
0
CH Subhan Ali🤫🤫 :
❤️❤️❤️
2026-08-22 10:57:17
0
Amir جوئیہ ❤️ :
🥰
2026-08-22 09:32:23
0
Abdul Moiz 143 :
💕💕💕
2026-08-22 09:22:59
0
Rana Awais Manj :
👍👍👍
2026-08-22 09:09:58
0
Imran Ahmad :
🌹🌹🌹
2026-08-22 08:44:47
0
❤️🫷 MalikAmir waseer🫸❤️ :
❤️❤️❤️
2026-08-21 18:47:51
1
Muhammad Afzal :
❤️❤️❤️
2026-08-22 02:39:41
0
To see more videos from user @imtiaaazz, please go to the Tikwm
homepage.