@superstarbakermegamart: Z Hurair Cosmetics کی شاندار اوپننگ کی آفیشل لانچ ایونٹ میں شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت رہی۔ضمیر خان بھائی کو اس نئے سفر پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار میں مزید کامیابیاں اور برکت عطا فرمائے۔ #SuperStarBakerAndMegaMart @Anees KH AN