@drnusrathussainhadi: امام عسکری علیہ السلام کی وصیت اپنے پیروکاروں کے نام: تمہیں تقوائے الہی اپنانے، دین ميں پرہیزگاری اختیار کرنے، اللہ کی خاطر جدوجہد کرنے، سچ بولنے، لوگوں کی امانتیں ادا کرنے ـ چاہے وہ نیک ہوں چاہے گنہگار ہوں ـ، طویل سجدے کرنے اور پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی تلقین کرتا ہوں۔ بحارالأنوار