@psocomrades: ہمیں مجبور نہ کیا جائے۔ اگر ہمیں مجبور کیا گیا تو ہم اپنے حقوق کے لیے بین الاقوامی سطح پر بھرپور احتجاج کریں گے۔ ہمارے معدنی وسائل پر قبضہ کسی صورت قبول نہیں۔ یاد رکھیں: جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل نہیں بلکہ وسائل پر حق اور اختیار بھی ہونا چاہیے۔ ہمارے معدنیات اور قدرتی وسائل پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔ #ufrezzmyaccount #pkmp #viralvideotiktok #ufrezzmyaccount #pso