پہلے پڑھنا ۔ پڑھنا ۔ اور پڑھنا ۔ پھر سمجھنا ۔یعنی پڑھ کر سمجھنا ۔ پھر عمل کرنا ۔ اور آخیر میں قرآن کی حکمرانی قائم کرنا اگر طاقت ہو ۔
2026-08-21 20:05:37
34
Riaz Ahmed :
بڑی گہری بات کی ہے آپ نے۔
2026-08-22 05:53:15
11
Muhamad Zubair :
This is the right way
2026-08-22 04:00:08
2
Bilalsaifai (804) :
buht khub
2026-08-22 06:10:55
1
Khan Ali :
قران شریف میں ہے کہ صبح کو قران شریف کی تلاوت کیا کرو کیونکہ صبح کے ٹائم فرشتے چینج ہوتے ہیں
2026-08-22 07:36:53
8
nasermehmood797 :
nice work
2026-08-22 05:29:54
1
✧༝ 𝓢𝓸𝓱𝓪𝓲𝓵 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 ༝✧ :
uffff Allah
kya baat Keh di
smjhne wale smjh geye
2026-08-22 06:51:05
13
🌎🌠𝓚𝓐𝓘𝓝𝓐𝓣🌠🌎 :
قرآن کے احکامات کی پیروی لازمی ھے اسچ ھے ھم مکمل ادا نہیں کر پاتے مگر اس کو پڑھنے سے ھمارے اندر کی نیگئٹیوٹی ختم ھوتی ھے جو ھمیں برائیوں سے بچنے کی توفیق دیتی ھے
اس کا پڑھنا سننا شفا ھے جو ھمارے نفس کو سکون دیتا ھے یہ وھی جانتا ھے جو اس کو پڑھتا اور سنتا ھے
2026-08-22 09:59:46
4
🖤 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝 ꨄ :
بلکل
2026-08-22 06:30:08
1
Dr Mian Rafaqat Ali :
very nice
2026-08-22 08:14:55
1
Talha Prince :
Bhai Quran parhna sawab ka Kam ha
2026-08-22 07:54:37
1
لاڈلا جٹ :
2026-08-22 11:58:18
1
Rafiq Ibn Habib🕊️ :
اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآنِ مجید کا بنیادی مقصد ہدایت ہے، لیکن قرآن کی تلاوت کا ثواب اپنی جگہ مسلم ہے۔ قرآن اپنے پڑھنے والوں کے لیے شفاعت کا ذریعہ بھی بنے گا، اور سورۂ مزمل میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: فَاقْرَؤُوا مَا تَيَسَرَمِنَالْقُرْآنِ — “جتنا آسانی سے ہو سکے قرآن پڑھو۔”
لہٰذا یہ کہنا کہ صرف تلاوت کرنا ثواب نہیں یا اس میں وقت ضائع ہو رہا ہے، میرے خیال میں درست نہیں۔ بہتر یہ ہے کہ قرآن پڑھیں بھی، سمجھیں بھی، اور اس کی ہدایت پر عمل بھی کریں۔ یہی قرآن کے ساتھ ہمارا بہترین تعلق ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی ہدایت سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔❤️
2026-08-22 15:26:09
1
Arslan Irshad :
log kuch bhi bol dete hin
2026-08-22 10:43:45
1
Mخوrشیd :
نیا فتنہ دجالی ملحد
2026-08-22 12:54:54
0
Javed chudary :
اللہ اکبر
2026-08-22 07:02:47
2
Malik shehzad :
اللہ نے فرمایا قرآن پڑھو
2026-08-22 09:02:11
1
تخسین اللہ مہمند :
gahah Wallah
2026-08-22 08:59:19
1
yousaf sultan :
Quraan kholna dekhna phrna he hidayiat h
2026-08-22 11:09:01
1
m._.Tanveer04 :
واہ جی واہ کیا خوب کہا
2026-08-22 05:05:14
3
Jani Official :
کمال کمال کمال کی بات
2026-08-22 05:15:17
2
seventy two industry :
ye in jahilon ko apki bat nahi samaj aye ge
2026-08-22 11:45:05
1
ranazia950 :
waha waha wahaaasas kia bat ke ha bahai ne
2026-08-22 12:54:51
1
Shahid Ali :
قرآن حکیم بھی ہے ہادی بھی ہے !!؟اور قرآن پڑھنا اللہ کو پسند بھی ہے ضرور سنانا چاہے اللہ پاک کو سورہ مزمل قرآن کو ٹھر ٹھر کر پڑھو کلام خدا ہے اور خدا کو پسند ہے کے اُسے سمجھا بھی جائے اور پڑھا بھی جائے
2026-08-22 12:16:06
1
To see more videos from user @nasirjavedahmad1, please go to the Tikwm
homepage.