@riazulhaqhassankhel5: بارہ ربیع الاول کو دھرنے میں محافل حسن قرات و میلاد ہوں گی اور تیرہ ربیع الاول کو پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دیں گے، مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد کی طرف پیدل مارچ ہو گا#PetrolPrice #hafiznaeemurrehman #JamaatIslami #TikTokPakistan #ViralPakistan @Hafiz Naeem ur Rehman @Siraj Ul Haq @islami Jamiat-e-Talaba Zhob @Jamaat-e-Islami Pakistan.
ye Jo dance party ho rhi Hy jamat e islami k dharno me is pe Zara ghor karen
2026-08-22 09:05:43
1
m zeeshan ali :
❤️❤️so nice me ❤️❤️
2026-08-22 04:23:08
1
@waheed 385 :
Sab AK ho Jain.Good.
2026-08-22 05:11:53
2
Zakria Chaudhry :
حافظ نعیم صاحب عوام کی آواز بنیں ❤️❤️
2026-08-22 07:03:52
11
Ishtiaq ahmad :
حافظ صاحب نے 25 کروڑ عوام کا مقدمہ لڑا اللہ زندگی دے اللہ صحت دے اور یہ پاکستانی قوم یہ سمجھتی ہے پٹرول اور بجلی ہمارا مسئلہ ہے ہی نہیں یہ صرف جماعت اسلامی کے لوگوں کا مسئلہ ہے یہ والا شعور ایا ہے اس کو
2026-08-22 06:32:56
4
Niyamat Ali Gujjar :
انشاء اللہ اللہ پاک عزت دے
2026-08-22 03:15:06
5
Rana ramzan :
right 👍👍
2026-08-22 09:18:46
1
I love Allah❤️🤲 :
insha allah Allah pak himatt dy app ko awam ki awaz hy app 🤝🤝🤝🤝
2026-08-22 10:03:47
2
Iphone17 :
حکومت پاکستان پیٹرول بالکل درآمد نہ کرے اور سپلائی ختم کر دے پاکستانی عوام خود سپلائی کرے گی اور بہت سستا سپلائی شروع کر رہی ہے انشاء اللہ یہاں بہت صادق خان ہیں اور دیکھیے گا کتنا سستا پیٹرول/ڈیزل عوام کو ملے گا- اس بے شرم اور چور ٹولے نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا اور عوام کا جینا حرام کر دیا- یہ ٹولہ اللہ کا عذاب ہے اس عذاب سے جو نجات دلائے گا وہ اللہ کا پسندیدہ بندہ ھو گا اور بہت ثواب پائے گا
2026-08-22 09:31:42
1
asi :
mafi Dy do rate ni bhrh Raha ap Ka petrol mazeed mehnga ho gya
2026-08-22 05:05:07
1
@M~B😎 :
👍👍👍
2026-08-22 07:48:23
1
@M💖sajid :
Allah pak app ko salmat rakhe hafaz shab
2026-08-22 10:28:06
1
sharif Jan rind :
fol
2026-08-22 04:45:52
1
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐢𝐞𝐬 :
ان شاءاللہ
2026-08-21 18:18:16
2
Sherjeel Ali :
good 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
2026-08-22 04:56:22
1
sardar zada haroon :
inshaallah 13 rabi ul awal hi thek hy hartal ky lye petrol levy or mihngayi ka khatma kar ky dam laingay