@shahzaibkhapti: جہاں عدالتوں کے فیصلے نہیں مانا جاتا وہاں آئین وقانون دم توڑ دیتے ہیں اگر آج عدلیہ نے اسٹینڈ نہیں لیا تو یہ ملک بنانا ریپبلک بن جاتی ہے یہ صرف عمران خان کا نہیں پوری قوم کی انصاف کا مسئلہ ہے ۔ شاہد خٹک #foryoupagap #videoviral #viewsproblem #10klikeplzzzz