@afghanp02: اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد بن پائے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا،مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد بنانے کیلئے سرگرم ،مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کے اعزاز عشائیہ دینے کا فیصلہ،اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو آج رات 8 بجے عشائیہ دیا جائے گا،مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اپوزیشن رہنماؤں کو دعوت نامے ارسال،عشائیہ میں ملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا،عشائیہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی تشکیل پر بات چیت ہوگی، بیرسٹر گوہر ، محمود خان اچکزئی ،علامہ راجہ ناصر عباس کی شرکت متوقع، ذرائع