@imrankhan39672: جب تک آپ کنویں سے باہر نہیں نکلتے، آپ کو سمندر کی وسعت کا اندازہ نہیں ہو سکتا۔“ زندگی صرف ایک ہی جگہ، ایک ہی روٹین اور محدود دائرے میں خاموشی سے دن پورے کرنے کا نام نہیں ہے۔ یہ دنیا بہت وسیع ہے؛ باہر نکلیں، سفر کریں اور نئے تجربات سمیٹیں۔ اگر کسی جگہ آپ کے وجود اور محنت کی قدر نہیں، تو وہاں جمے رہنے کے بجائے اپنی جگہ بدلنے سے کبھی نہ ڈریں۔ ”جگہ بدلنے سے درخت سوکھ جاتا ہے، لیکن انسان نکھر جاتا ہے۔“ اپنے اندر چھپی صلاحیات کو پہچانیں اور انہیں استعمال کر کے زندگی میں واقعی ایک بڑی تبدیلی لائیں۔ زندگی کو صرف گزرنے نہ دیں، اسے پورے دل سے محسوس کریں اور جینا شروع کریں۔

Imran Khan
Imran Khan
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 21 August 2026 19:00:33 GMT
233
20
5
0

Music

Download

Comments

saadullah266
Saad..ullah :
❤️❤️❤️
2026-08-22 01:22:00
0
saraj.tawani
Saraj Tawani :
🥰🥰🥰
2026-08-22 01:14:45
0
shabirahmadkpk
Smart boy 🦅🦅 :
💞💞💞
2026-08-21 19:53:02
0
m.farooq921
M.FAROOQ۔ 🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-08-21 19:40:35
0
sujjadzaman
SJD Gomalian :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-22 17:01:09
0
To see more videos from user @imrankhan39672, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About