@its.broken_08: کچھ لوگ... 🖤 زندگی سے نہیں جاتے، بس دل میں رہ جاتے ہیں۔ 🌙 ہر رات... نیند سے پہلے، ایک ہی چہرہ یاد آتا ہے۔ 🥀 میں مسکرا دیتا ہوں، تاکہ کوئی میری خاموشی نہ پڑھ لے۔ 🙂 پھر آنکھوں سے کہتا ہوں... صبر کرو، شاید آج وہ خواب میں مل جائے۔ ✨ اسی امید پر، ہر رات گزر جاتی ہے۔ 🌌 اور ہر صبح... ایک نئی کمی پھر سے محسوس ہوتی ہے۔ 💔 کچھ محبتیں، ملتی نہیں... صرف عمر بھر یاد رہتی ہیں۔ #sad #urduline #viralvideos #foryoupage #its_broken