@mustafamalik6776: کیسے بھی کرو مگر میرے روبرو آؤ... تم آؤ تو شاید یہ خاموشی بولنے لگے، یہ آنکھیں مسکرانے لگیں، اور دل کو پھر سے جینے کی وجہ مل جائے بہت تھک گیا ہوں تمہاری کمی کو سنبھالتے سنبھالتے، اب بس ایک بار آ جاؤ... پھر چاہے دنیا سے کوئی شکایت نہ رہے۔ کچھ زخم صرف اپنوں کی موجودگی سے بھر جاتے ہیں، اور میری ہر دعا آج بھی تمہارے نام سے شروع ہوتی ہے...!#foryoupageシ #viralvideo #urdupoetry #tarndagelikecamtetiktokforou #tarndag

Mustafa Maلik💞677
Mustafa Maلik💞677
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 21 August 2026 19:03:37 GMT
154
18
2
0

Music

Download

Comments

jaffer_baloch_12
jaffer baloch :
🥰🥰🥰
2026-08-21 20:47:57
1
malik.arif970
Hadi Malik 💞 :
🥰🥰🥰
2026-08-22 08:09:45
1
To see more videos from user @mustafamalik6776, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About