@pukhtoonyar933: مجھے لگتا ہے کسی بھی انسان کی داستان سن لینا ایک کتاب پڑھنے سے زیادہ اچھا ہے،آپ کسی کے دکھ کو دیکھ نہیں سکتے لیکن اس کے دکھ سن کر آپ اس کے درد کو ضرور کم کرسکتے ہیں!!🙌🏻❤️🩹🍂 . . . . #poshtosong #urducaption #naturevibes🌿 #fypシ゚viral #vairalvideo