@ababeel6335385: #ہم سے جڑے لوگوں کی زندگی ہماری جاگیر نہیں ہوتی ہمارا ان پر اتنا ہی حق ہوتا ہے جتنا وہ ہمیں اختیار دیں حد سے تجاوز کرنے والے چاہے لوگ ہوں یا عمارتیں بل آخر ایک دن انہیں گرا ہی دیا جاتا ہے جن کے قریب رہنا ہو ان سے ہمیشہ تھوڑے فاصلے پہ رہا جاتا ہے کہ سامنے والے کسی گھٹن یا ذہنی دباؤ کا شکار نہ ہو جائیں نہ ہی انہیں یہ احساس لے ڈوبے کو وہ ہر وقت کسی کی نظروں میں ہیں یا کوئی ان کے تعقب میں ہے۔ ہم تعلقات میں بگاڑ ہی یہاں سے پیدا کرتے ہیں کہ جو ہمیں مان دے مقام دے ہم اس پہ مکمل قابض ہونا شروع کر دیتے ہیں کہیں بھی رہنا ہو یا یوں کہنا چاہیے کہ کہیں بھی دیرپا اور موثر رہنا ہو تو اپنے مزاج میں توازن برقرار رکھیں جلد بازی نہ کریں کہ دوسروں کی زندگی آنافانا آپ کی تابع ہو جائے۔ ہر انسان کی زندگی کے دو رخ ہوتے ہیں ایک اس کے اپنے لیے اور ایک دنیا کے لیے ہر انسان کے پاس اپنے لیے جینے کی آزادی ہونی چاہیے اور یہ ایک انسان کا بنیادی حق بھی ہے اپنی ذات کی انا کی تسکین کے لیے ہم دوسروں پہ بلا وجہ قابض ہونے کے چکر میں اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی بے سکونی کا بندو بست کرنے کے سوا اور کچھ بھی نہیں کرتے

Ababeel🪽
Ababeel🪽
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 21 August 2026 19:46:22 GMT
26175
979
15
20

Music

Download

Comments

user67452351
👑 queen :
Allah khosh rakhy ameen ❤️🥰
2026-08-22 00:34:06
1
n.sher32
Laiba Nadeem :
Speed kam kran bhai
2026-08-22 01:41:22
0
user074699732
￴ ￴ :
Or mard ka srdrd Wohi orat banti hai Jo osay chahti hai gussa ki halat ma bhe or sukoon ki halat ma bhe sarphiri orat tab taq peecha nhi hat'ti jab taq wo khud ko jhot ke Liye qayal na kr lay ke han wo aisa shkhs ke sath NHI rah sakti Jo magror ho or hamain Pasand hai hamary mard ka magror rahna or hamara onhain mnana
2026-08-22 06:13:02
0
alina.malik063
Alina 😍 :
🥰🥰🥰
2026-08-22 07:54:16
0
hassan_niazi1129
HaSsAN🎭 :
♥️♥️♥️
2026-08-22 07:43:10
0
saimnadeem79
Saim Nadeem :
🥰🥰🥰
2026-08-22 06:30:17
0
nida.naseer7
NIDA butt :
🥰🥰🥰
2026-08-22 05:36:25
0
rabailking1
komailqueen789 :
🥰🥰🥰
2026-08-22 04:40:27
0
rimsha.mehar2
Rimsha Mehar :
🖤
2026-08-21 20:18:21
0
jasmineakter82
❤️Jasmine ❤️ :
🥰🥰
2026-08-21 20:07:36
0
malikzadi8787
Malik zadi :
😊😊😊
2026-08-21 20:01:19
0
malikzadi8787
Malik zadi :
🥰🥰🥰
2026-08-21 20:01:11
0
rohiman876
🖤 روح من🖤✨ :
🥰🥰🥰
2026-08-21 19:55:42
0
alina.malik063
Alina 😍 :
😂😂😂
2026-08-22 07:54:46
0
To see more videos from user @ababeel6335385, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About