@sultan.uddin678: #f🖤videofypシツ♡☆★✌foryoupage🥀 #everyonefollowershighlightsシ゚ #fpyシ❥tiktok🖤🌹viral #foryoupageofficiall❤️❤️tiktoklover❤️

Sultan uddin
Sultan uddin
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 21 August 2026 20:09:27 GMT
206
33
16
1

Music

Download

Comments

izaharkhayal0
♦⪼𝗜žԩꪋ𝚛 𝙵𝙵✧ :
had brooo ❤️❤️❤️❤️and cusins ❤️❤️🥰🥰🥰
2026-08-22 07:27:30
0
izaharkhayal0
♦⪼𝗜žԩꪋ𝚛 𝙵𝙵✧ :
wow🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-08-22 07:27:06
0
abdullahjan1597
abdullah khan :
🥰🥰🥰
2026-09-03 16:20:13
0
riasat.ali5770
Riasat Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-02 07:45:46
0
8612517019m
M💝Mubeen khan :
💝💝💝
2026-08-23 14:03:07
0
8612517019m
M💝Mubeen khan :
🥰🥰🫴
2026-08-23 14:02:54
0
imransahil920
I❤️M😍R💝A💔N S💘A😘H💗I❣️L :
🥰🥰🌹
2026-08-23 07:24:40
0
wahabkhan804.804
× _ ×WahabKhan804🇵🇰✌️🇧🇫🦅 :
✌️✌️♥️♥️
2026-08-22 10:39:22
0
izaharkhayal0
♦⪼𝗜žԩꪋ𝚛 𝙵𝙵✧ :
🥰🥰🥰
2026-08-22 07:25:36
0
sami__jani__12174
sami__jani__12174 :
🥰🥰🥰
2026-08-22 04:52:13
0
bilal.arman302
😈 باغی 😈 :
💞💞💞
2026-08-22 03:44:52
0
.king9794
👑 KING KHAN 👑 :
♥️♥️♥️
2026-08-22 03:42:46
0
ayoubkhan8705
AYOUB KHAN :
🥰🥰🥰
2026-08-22 03:10:55
0
farmanullah2181
💥Farman khan💥 :
❤️❤️❤️
2026-08-22 01:27:10
0
talhahussain4727
Talha Hussain :
🥰🥰🥰
2026-08-21 20:18:23
0
tufailwazir53
Tufailwazir53 :
💔💔💔
2026-09-24 09:42:51
0
To see more videos from user @sultan.uddin678, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ کمزور تھا ، معصوم تھا اور یتیم تھا اپنی جان بچانے کے لئے بھاگا تھا  میرا بھائی ایک بڑے گھر کے سامنے آیا۔ وہ اندر جانا چاہتا تھا لیکن نہیں جا سکا۔ اتنے میں گاڑی نے اسے ٹکر ماری اور اس کی ساری ہڈیاں ٹوٹ گئیں  وسیم عباس کی بہن معصومہ فاطمہ ، صحافی ؛ حارث کھوکھر  'میرا بھائی ایک بڑے گھر کے سامنے آیا۔ وہ اندر جانا چاہتا تھا لیکن نہیں جا سکا۔ اتنے میں گاڑی نے اسے ٹکر ماری اور اس کی ساری ہڈیاں ؛؛۔' وسیم ۔عباس کی بہن معصومہ ۔فاطمہ نے اپنے بھائی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات میڈیا کو بتاتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل کی ہے۔ پڑھیے یہ معصومہ کیا کہتی ہیں ؛: 'وسیم ۔عباس میرا بڑا بھائی تھا اور سجاد ۔حسین میرا چھوٹا بھائی ہے ؛؛۔ میرے دونوں بھائی ہاسٹل میں رہ کر پڑھ رہے تھے۔ وسیم بورڈ کے پیپر دے رہا تھا ؛؛۔ اس کی خواہش ہوئی کہ وہ کام کرے ؛؛۔ اس نے سر سے کہا کہ وہ الیکٹریشن کا کام کرنا چاہتا ہے۔ سر نے پہلے منع کیا لیکن پھر وسیم سر کے سامنے رویا تو وہ مان گئے ؛؛۔ صبح وہ سکول گیا ؛۔ سکول سے واپس آتے ہی اس نے اپنا بیگ اتارا اور اپنا سارا سامان لے کر کام پر چلا گیا ؛۔ وہ وہیں پر رہتا تھا۔ اگلے روز کسی بات پر شکایت ہوئی ہمیں نہیں پتا کہ وہ کیا بات تھی اور پھر یہ سب ہو گیا ؛۔ ہمیں یہ پتا ہے کہ وہ(ٹھیکہ دار) ہمارے بھائی کا قا۔۔ تل ہے۔ اس نے میرے بھائی کو مار۔ ا تو وہ ڈر کر بھاگنے لگا ؛۔ اس نے اسے پکڑنے کی کوشش کی۔ وہ ہاتھ نہیں آیا ؛۔ میرا بھائی بھاگ رہا تھا کہ ٹھیکہ دار نے گاڑی تیز رفتاری سے اس کے پیچھے لگا دی۔ اتنے میں میرا بھائی ایک بڑے گھر کے سامنے آ گیا ؛؛۔ وہ اندر جانا چاہتا تھا لیکن اندر نہیں جا سکا۔ وہ دروازے سے جا لگا۔ گاڑی کے ٹکرانے سے اس کی ساری ہڈیاں ٹو۔۔ٹ گئیں، ہڈیاں چکنا چو۔ ر ہو گئیں ؛؛۔ ہاسٹل والوں نے ایک ملزم کو پکڑ لیا تھا ؛؛۔ ہم مریم نواز سے انصاف مانگ رہے ہیں۔ خدارا، جلد از جلد میرے بھائی کے قاتل کو سزا دلوائیں ؛؛۔' یتیم خانے کے ایک مالک سے بات کر رہا تھا تو ان کا کہنا تھا کہ بچے کا جنا۔زہ رات کو ہی پڑھایا اور تد۔ فین کی گئی کیونکہ اس کا چہرہ پہچان میں نہیں آرہا تھا اور اس کا س ر پورا کھل گیا تھا۔؛؛ اس لیے لواحقین دیر نہیں کرنا چاہتے تھے۔؛؛ #Multan #virl #phot #shir  #CrimeAlert#insaf #da #😭   #MaryamNawaz #unfreezemyaccount

About