@captainali92: مان میرا ٹوٹا ، عزت میری نہ کی گئی قربان میں ہوا ، گھر ، میری پڑھائی ، میرے خواب میرا وقت یہ سب میرا ضائع ہوا ، اور دکھا ایسا رہا ہے جیسے یہ سب اس کا ہوا ، واہ بری سوچی سمجھی چالیں چلتے ہیں لوگ ۔ 💔😅
اس دنیا میں خطرناک لوگوں کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے کے بعد خود مظلوم بن جاتے ہیں 🙂💔
2026-08-22 14:13:51
27
Islamabad Revibe🥀🍁 :
Kitna toota hoga wo insaan jis nay apna sab Kuch chor Diya or time annay pa wo insaan b sirf apna Soch Kar chalay jay 🙂↕️.
Khair time sab seekha dayta hai 🥰💯👍
2026-08-31 07:06:40
1
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-08-22 13:06:04
2
Chuza🐥 :
وہ بھی کیا دردناک رات ہوگی جب اُس کی بارات ہوگی ❤️🩹🥺
کسی غیر کے پاس میری کُل کائنات ہوگی 🌍😭
2026-08-25 17:20:59
2
اُتیرا 𝐓𝐀𝐋𝐇𝐀 ☾ :
caption plzzz🙁😑🫴🏻
2026-08-22 14:01:15
1
MHKQ :
such me
2026-08-22 21:59:10
1
🥷ویرےpamma🥷 :
main bhi dar gya ho us aurat sa 🙌
2026-08-22 10:51:51
1
⛎علی اسراں 2428 :
mehbub ki trf sy dia hua har dukh sar jhuka k kabul karty hain ,,,dard hai bardsht kro,,agr aah bhi ai to just fake lover hain ,,,hamsha muskurao uski trf sy kuch na kuch to mil hi raha hai
2026-08-22 14:40:32
1
No PerSon is alive here...🖤🍂 :
Yr caption to bhejna
2026-08-22 13:36:36
2
A S A D ⚡ :
caption plzz
2026-08-22 15:20:50
1
✗.𝐀 𝐌 𝐈 𝐑 :
real
2026-08-22 07:37:56
2
⚡Ꮇᴜɢʜᴀʟ_G戈 :
2026-08-22 08:33:33
1
leader ❤️ :
2026-08-22 09:47:46
1
H U N A I N R A Z A 👑 :
2026-08-22 03:14:18
3
𝗠𝗿.𝗕𝗮𝗸𝗵𝘁𝘂✓ :
2026-08-22 05:45:22
3
HAMI❤️🩹💔 :
💔💔
2026-08-22 08:46:58
2
No PerSon is alive here...🖤🍂 :
pleaase caption
2026-08-22 13:36:54
1
✿ امان :
مان میرا ٹوٹا ، عزت میری نہ کی گئی قربان میں ہوا ، گھر ، میری پڑھائی ، میرے خواب میرا وقت یہ سب میرا ضائع ہوا ،
اور دکھا ایسا رہا ہے جیسے یہ سب اس کا ہوا ، واہ بری سوچی سمجھی چالیں چلتے ہیں لوگ ۔
2026-08-23 20:21:28
1
Kai_natkhan :
وقت کے پاس بھی ہر مرض کی دوا نہیں ہوتی۔!!
2026-08-23 14:51:18
1
🕊️ :
2026-08-22 03:40:22
1
N A I N 💋 :
ایسا نہیں تھا کہ میں نے کوشش نہیں کی ، ایسا بھی نہیں تھا کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی ، میں نے دعا بھی مانگی ، اور بھیک بھی ، میں نے سجدے بھی کیے اور پرہیز بھی ، آنسو بھی بہائے ہاتھ بھی جوڑے ، دوست بھی بدلے اور سوچ بھی ، اور سب سے بڑھ کر اس کی خاطر خود کو بدل ڈالا ۔۔ ! میں نے منت بھی کی اور غصہ بھی کیا ، جو کر سکتا تھا وہ کیا ، میں نے اُسے وہ وعدے بھی یاد دلائے ، جو اس نے کیے تھے ، مگر جس کو جانا ہوتا ہے وہ چلا جاتا ہے ، لفظوں کی لاج کہا رکھتا ہے ، یہ منت سماجت یہ بھیک سب بے کار جاتی ہیں ، میں آج اس مقام پر ہوں ، جہاں نہ اس کی تمنا ہے ، نا جینے کی تمنا ....... ❤️🔥🥹
2026-09-30 15:13:49
0
SILENT🔥BOY :
Sam💔
2026-09-14 20:58:13
1
وحشی 👣 :
Awww😭😭😭😭
2026-08-22 18:49:03
1
To see more videos from user @captainali92, please go to the Tikwm
homepage.