@aakhri.safha.urdu: جب کوئی بار بار آپ کی عزتِ نفس کو مجروح کرے تو ہر بار جواب دینا ضروری نہیں۔ بعض اوقات سب سے باوقار ردِعمل یہی ہوتا ہے کہ بحث اور وضاحت کے بجائے خاموشی سے فاصلہ اختیار کر لیا جائے۔ اپنی موجودگی اُن جگہوں سے ختم کر دینا جہاں قدر نہ ہو، کمزوری نہیں بلکہ خودداری ہے۔ #foryourpage #SadPoetry #UrduPoetry #DeepLines #LifeQuotes