Sir we r capable of giving security to other countries as well. Then how can't we provide security in a single city?
2026-08-22 16:54:05
0
nazeer baloch :
2026-08-21 22:57:59
5
user825534291 :
یہ ڈر رہے ہیں 😂خان سے
2026-08-22 06:08:19
17
🔥 عبدالکریم آرائیں🔥 :
inshallah waqat aye sub ka hisab huga
2026-08-21 22:19:42
21
ssjbdh :
Shameless. Plmn
2026-08-22 16:05:35
0
user1854960115045Raja :
2026-08-22 06:32:09
4
Mian Imran Thaheem :
Adalat ko jawab du
2026-08-21 21:45:57
6
Jam Waqas Ahmad :
Khan say dar rahy hain
2026-08-21 23:47:12
0
Arshad Tahir722 :
they r all.
2026-08-22 07:48:51
0
derd e dill :
. ڈاکٹر صاحب بالکل جھوٹ بول رہے ہیں یہ جب چاہتے ہیں اسلام اباد کو ادھے گھنٹے میں بلاک کر دیتے ہیں کوئی اسکیورٹی کا ایشو نہیں تھا یہ سارے فیصلے پہلے ہوئے ہوئے تھے انہوں نے انتظام مات اور پولیس شفا میں لگائی لوگوں کو اس طرف لگا کے عمران خان کو کمپلیکس لے گئے
2026-08-22 07:23:16
4
rajarafique 03 :
یہ،خوف،کی،وجہ،سے،بتا،نہیں،کہ،یہ،سب،کون،کرہاھے
2026-08-22 03:05:11
6
Ikram Ullah :
اللہ کا عذاب نازل ہو ان ظالموں پر
2026-08-23 10:02:00
2
pTI officele :
2026-08-23 05:33:17
1
عارف۔کھوسہ :
اللہ پاک کہتا ہے اگر کوئی اپ کا پڑوسی بیمار ہو اس کی عیادت کرنے جایا کرو ثواب ہوتا ہے لیکن یہ لوگ ایک بیمار کو اذیت دے رہے ہیں لیکن اللہ الحق ہے پوری قوم کی دعائیں ہیں ہمارا لیڈر سرخرو ہو کے نکلے گا
2026-08-22 14:26:05
3
Malik Safeer 804👌 :
اگر اسلام آباد کی سیکیورٹی کلیر نہیں کرسکتے تو پھر کس جگہ سیکورٹی رکھے گے واہ واہ
2026-08-22 20:00:19
3
Jano g :
804💞💞💞
2026-08-22 16:17:52
1
CH Aslam Gujjar :
اگر سکیورٹی کا مسئلہ تھا تو انتظامیہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اردگرد کا علاقہ عارضی طور پر بند کرکے باقاعدہ سکیورٹی روٹ لگا سکتی تھی۔ اسلام آباد میں اہم مواقع پر سکیورٹی کے پیشِ نظر راستے بند کرنے اور روٹس تبدیل کرنے کی مثالیں پہلے بھی موجود ہیں۔ لہٰذا صرف عوام کو ذمہ دار ٹھہرانا مناسب نہیں۔ انتظامیہ اگر بروقت مناسب سکیورٹی انتظامات کرتی تو اس مسئلے سے بچا جا سکتا تھا
2026-08-22 09:14:43
2
captain Asad Ali :
2026-08-21 22:43:22
5
ahmad ali :
well done federal police ❤️
2026-08-21 22:03:45
0
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm
homepage.