@rooh.e.reza.spo: "جب بھی تمہیں دیکھتی ہوں، دل کی ہر بے چینی جیسے ختم ہو جاتی ہے اور ایک عجیب سا سکون اتر آتا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ وقت یہیں تھم جائے اور بس تمہیں ہی دیکھتی رہوں۔" "تمہیں دیکھ کر دل کو جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی اور چیز میں نہیں۔ بس دل چاہتا ہے نظریں تم پر ہی ٹک جائیں۔" "نگاہیں آپ پر ٹھہر جائیں تو دنیا کی ہر فکر بھول جاتی ہے، آپ کو دیکھ کر ہی تو دل کو اصلی قرار ملتا ہے..." #fvp