@qarastah00: Kenya way xumatay wllhi

FETARKA NAIROBI🇰🇪‼️
FETARKA NAIROBI🇰🇪‼️
Open In TikTok:
Region: KE
Friday 21 August 2026 22:18:38 GMT
63316
3938
103
798

Music

Download

Comments

11.20.44
♾️ :
Ani kenya kle maa joogaa mise illhy baa ijecel oo waxaas itusin alhm😂
2026-08-22 04:52:35
134
simaneyyyy14
Suu👸🏻♾️ :
Kenya qofna ma haleso Ee dadka aya is haleyo
2026-08-22 04:42:22
85
hamdiano10
queen :
Kenya mahne nairobi daha nio Kenya wa wadan 😂😭
2026-08-22 05:08:43
7
starby129
٧:٧:٨🎭 :
nio anig naag ayaan u oomanahye hdne mawa arko waxaan xagee iga maraan 90ka wax lee lasheegaa mise ani kenya kla jooga😭😂
2026-08-21 23:18:21
32
user7x5gg8
𝘯𝘢𝘸𝘢𝘭 :
iLlaHow nin fcn iisahal
2026-08-21 23:32:04
17
ali_cumar
Omar Artan 🇨🇦 :
subxanallah 😳
2026-08-22 03:17:04
0
dont.trust1303
D E V I D🚩🕷• .friends :
asc wll hada muslim dhaba thy 🥰🥰
2026-08-22 03:44:22
0
iftintotti224
P̶E̶D̶R̶I̶E̶S̶T̶A̶⚽🇬🇲🏆 :
ya arxma raxiiimin 🤲 adhan ka magan gly wxwlbo oo aad rli IGA eheen 🤲🥹
2026-08-22 05:11:13
2
qaayobadan5677
Jannno🇸🇱❤️ :
Kenya qofki Illhy hagajiyeyna wa hagajiyey qofki kle asga alle garn wayey ee hananabsan
2026-08-22 00:57:51
10
ramabdihaldid
Fatumo 😘😘🐎🐎🐎 :
Sax wan jogan mela Ficn mahan
2026-08-22 07:17:24
1
amiinismaaiil
Amiin :
Nairobi anaa jooga xumana ma arkee halkee loogu hagaaga aan soo arkee 😁
2026-08-22 05:24:05
1
xurmabadan03
bajo💃❤️ :
alx wanjogna xumana kumadagana wixi alla kafurti allaha sohanuniya walalayal
2026-08-21 23:18:19
7
fatti_mohamett1
MoHamEtT :
malaha xun alle ma ogola aniga 2 years jooga fasahaad iska daaye wax u dhow lama kulmin alx
2026-08-22 03:19:14
7
sahil_alcantara6
sahil alcantara🏳️ :
Waxas ben waye
2026-08-22 03:59:20
0
1like.zacky
S4K4CH0 :
Waa tahrib rwa yaisracna🥰🥰
2026-08-22 00:56:26
0
noonecare788
رين🌋 :
Wryaa ha is dabaline arinatada ma runba 😭ladarkow jaceyl
2026-08-21 23:44:21
1
c.r4xm4n1
Abadhalka ka.dhalka🐐🇺🇸 :
mcnha 2 keny maa jirto😂😭
2026-08-22 07:24:03
0
camuuriyare10
nabadonka :
😂😂😂 wax ka jiro malahan
2026-08-22 07:24:59
0
0.0.0.1.2.16
UpdaLlah🩷 :
Inta hadda soo aragtay🙌🏻
2026-08-22 08:31:18
0
To see more videos from user @qarastah00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ ابھی بھی پوچھتے ہیں کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے اتنی خوفزدہ کیوں ہے؟ یہ سوال سن کر مجھے اپنے پاکستانی لوگوں کی معلومات پر حیرت ہوتی ہے کہ اس لاعلم قوم کو اتنا بھی علم نہیں کہ عمران خان کے دور میں پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار چھٹی جماعت سے لے کر 12 ویں جماعت تک ہر بچے کے لیے ترجمہ قرآن کی تعلیم شروع کی گئی۔۔۔ ملک کے کروڑوں بچے اب سکول میں قرآن ترجمے کے ساتھ پڑھ رہے ہیں۔۔۔ میں بچوں کے بورڈ کے th 11th 10th 9th جماعت 12 امتحانات میں لازمی مضمون کے طور پر یہ سبجیکٹ شامل ہے۔۔۔۔ یہ کتنا بڑا قدم ہے یہ بات پاکستان کی سادہ عوام نہیں جانتی مگر امریکہ اچھی طرح جانتا تھا کہ عمران خان اس قوم کے نوجوان نسل کو قرآن سے جوڑ رہا ہے کیونکہ امریکیوں کو پتا ہے کہ کالج اور سکول کے سلیبس کس طرح نئی نسلوں کی ذہن سازی کرتے ہیں تو آپکا کیا خیال ہے کہ قرآن کو عام کرنے والے اس عمران خان سے امریکہ خوش ہو گا؟؟؟ یقینا نہیں یہاں ایک اور وجہ بھی یاد کرانا ضروری ہے عمران خان نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر 193 ملکوں کی تنظیم کے سامنے یہ جملے بولے۔۔۔ حضور نبی کریم ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور
کچھ لوگ ابھی بھی پوچھتے ہیں کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے اتنی خوفزدہ کیوں ہے؟ یہ سوال سن کر مجھے اپنے پاکستانی لوگوں کی معلومات پر حیرت ہوتی ہے کہ اس لاعلم قوم کو اتنا بھی علم نہیں کہ عمران خان کے دور میں پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار چھٹی جماعت سے لے کر 12 ویں جماعت تک ہر بچے کے لیے ترجمہ قرآن کی تعلیم شروع کی گئی۔۔۔ ملک کے کروڑوں بچے اب سکول میں قرآن ترجمے کے ساتھ پڑھ رہے ہیں۔۔۔ میں بچوں کے بورڈ کے th 11th 10th 9th جماعت 12 امتحانات میں لازمی مضمون کے طور پر یہ سبجیکٹ شامل ہے۔۔۔۔ یہ کتنا بڑا قدم ہے یہ بات پاکستان کی سادہ عوام نہیں جانتی مگر امریکہ اچھی طرح جانتا تھا کہ عمران خان اس قوم کے نوجوان نسل کو قرآن سے جوڑ رہا ہے کیونکہ امریکیوں کو پتا ہے کہ کالج اور سکول کے سلیبس کس طرح نئی نسلوں کی ذہن سازی کرتے ہیں تو آپکا کیا خیال ہے کہ قرآن کو عام کرنے والے اس عمران خان سے امریکہ خوش ہو گا؟؟؟ یقینا نہیں یہاں ایک اور وجہ بھی یاد کرانا ضروری ہے عمران خان نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر 193 ملکوں کی تنظیم کے سامنے یہ جملے بولے۔۔۔ حضور نبی کریم ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور" جب مغرب میں انگریزوں میں کوئی حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کرتا ہے تو ہمارے دل دکھتے ہیں اور دلوں کا درد سب سے زیادہ شدید درد ہوتا ہے کیا اب بھی نہیں سمجھے کہ عمران خان امریکہ کی نظروں میں کیوں چبھتا ہے ؟؟ یاد کرو جب اس کی ماں کینسر سے فوت ہوئی تو اس نے کینسر ہسپتال بنا دیا کہ کسی اور کی ماں کینسر سے نہ مرے پھر جب وہ وزیر اعظم بنا اور سردی کا موسم آیا تو اس نے پناہ گاہیں بنائیں کہ مزدور اور غریب سڑکوں فٹ پاتھ وغیرہ پر نہ سوئیں۔۔۔۔ صحت کارڈ دے کر ہر غریب کو 10 ، 10 لاکھ علاج کے لیے دیے ۔۔۔۔ جب وہ لنگر خانے میں گیا تو مزدورں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے لگا۔۔ جب بات شروع کی تو ایاک نعبد و ایاک نستعین کہہ کر آغاز کیا۔ جب مدینہ منورہ پہنچا تو جوتے نہیں پہنے بلکہ ننگے پیر چلا۔۔۔ مشرف نے امریکہ کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی اجازت دی۔۔۔ زرداری کے دور میں ڈرون اٹیک ہوتے رہے نواز شریف کے دور میں بھی سلسلہ جاری رہا کہہ کر کر بتا دیا کہ Absolutely Not مگر عمران خان نے وہ غلامی قبول نہیں کرے گا۔۔۔ عمران خان کے 3.5 سالہ دور میں امریکہ ایک ڈرون حملہ نہیں کر سکا۔ اب بتائیں کیا ایسا شخص امریکہ کو برداشت ہو سکتا تھا؟؟ پھر وہی ہوا جو ہونا تھا امریکہ نے پاکستان میں موجود اپنے فوجی جرنیلوں کو بول دیا کہ بس اب اور نہیں اور بالآخر امریکہ اور پاکستانی فوج جیت گئی اور عمران خان اور پاکستان ہار گیا۔ میں 45 سال سے زیادہ عرصے سے صحافت کر رہا ہوں تاریخ کے مطالعے اور اپنے 45 سالہ مشاہدے کی بنیاد پر میں کہتا ہوں کہ 75 سال میں اتنا ظلم کسی پارٹی پر نہیں ہوا جتنا آج فوج عمران خان پر کر رہی ہے یہ اس بات کی دلیل ہے کہ 75 سالوں میں فوج کو ایسے کوئی نہیں ٹکرا جس طرح خان ٹکرا ہے کیونکہ جو جیسا ٹکرتا ہے اس کو جواب بھی اتنا ہی ملتا ہے اور یہاں جواب کی شدت بتا رہی ہے کہ اس بار اسٹیبلشمنٹ کو بندہ شدید ٹکر کا ملا ہے۔ آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ کسی امیدوار کو الیکشن کے کاغذات ھی جمع کرانے سے روک دیا گیا ہو آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ گھروں میں گھس کر عورتوں اور بچوں پر تشدد کیا گیا ہو آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ ایک جماعت پر الیکشن کمپین کرنے پر گرفتاری ہو جب کہ دوسری جماعت کے جلسے ہر پر دکھائے جا رہے ہو۔ TV وقت آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ فوج ایک پارٹی سے اتنی ڈر گئی کہ سرے سے اس پوری پارٹی کو ہی الیکشن سے نکال دیا آج تک یہ سب نہیں ہوا اور یہ بھی نہیں ہوا کہ اتنا ظلم کرنے کے بعد بھی ایک بندہ ملک میں سے 200 سے زیادہ سیٹیں جیت گیا اور پھر وہ ہوا جو آج تک نہیں ہوا تھا کہ ایک ایک لاکھ کی لیڈ بھی بدل دی گئی واقعی آج تک عمران خان جیسا کوئی آیا ہی نہیں جو امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا ہو یہاں تو سب لیٹ جاتے تھے ڈٹ جانے والا پہلی بار دیکھا ہے اگر عمران خان کو تاریخ کے آئینے میں پرکھا جائے اور موجودہ حالات میں عمران خان کی ثابت قدمی دیکھی جائے تو بلا مبالغہ با آسانی کہا جا سکتا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو عمران خان کے قدموں کی دھول بن چکا ہے عمران خان کے سامنے بھٹو بھی ایسے ہے جیسے سورج کے سامنے چراغ ہو خلاصہ کلام یہ ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں عمران خان سب سے بڑا لیڈر ہے اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم عمران خان کے زمانے میں جی رہے ہیں آنے والی نسلیں ہم پر رشک کریں گی کہ وہ بھی کیا خوش قسمت لوگ تھے جو عمران خان کے دور میں زندہ تھے مگر کتنے بے غیرت اور بے قدرے تھے کہ عمران خان کو سمجھ نہیں سکے

About