@moulanaofficial: ہمارے وزیراعظم صاحب کہہ رہے ہیں کہ آئیں بات کریں! تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے۔ میرے خیال میں یہاں دو ہاتھ نہیں ہیں کہ جو قریب ہو کر تالی بجا سکیں۔ یہاں ایک ہی ہاتھ ہے جو قوم کے چہرے پر تھپڑ مارتا ہے اور تھپڑ کی گونج آ رہی ہے، اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ نہ ان کے پاس کچھ ہے کہ وہ کسی کو کچھ دے سکیں۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو
میرا لیڈر کل بھی مولنا تھا آج بھی مولنا صاحبِ ہے اور انشاء اللہ آگے بھی مولنا فضل الرحمن صاحب ہوگا 🤭 جن لوگوں کو اپنے لیڈر پر فخر ہے وہ لوگ ضرور حاضری لکائیں شکریہ 🥰
2026-08-21 22:36:34
75
qaiser jutt :
2026-08-22 00:57:45
15
Zeeshan ❤️🩹 N gall :
اللہ تعالیٰ دے ایک ہزار عمر درکی مولانا صاحب
2026-08-22 00:34:55
50
PTI 804 :
مولانا صاحب ابھی نکلنے کا وقت آگیا
2026-08-22 03:52:52
9
1 chumi do na :
Imran Khan zindabad ❤️💕💕💖💕💖💕💖
2026-08-22 01:30:57
7
sanaullah33013 :
good luck
2026-08-22 04:09:41
0
محمد فاروق ترابی :
Molana is the great
2026-08-22 03:35:12
1
shoaib ch :
is sher main molana seat or wazarat mang rha h
2026-08-22 02:43:27
12
azizullah5115 :
💚804
2026-08-22 01:23:24
5
Abaid ur Rehman :
Only Maulana
2026-08-22 01:13:31
6
Malik Touseef Ahmad :
اِس پر اعتبار بھی نہیں کیا جا سکتا
جیسے ہی اچھی آفر آئی
73 کے آئین کے تناظر میں مولانا صاحب غائب ہو جائیں گے
2026-08-22 03:54:43
8
👉SARDAR👈 HASNAIN🔥 :
Maulana zindabad
2026-08-21 23:28:03
7
KHUSH DIL :
مولانا فضل الرحمن صاحب ہم آپ کے ساتھ ہے
2026-08-22 00:49:18
5
ARSHAD MOMAND🇵🇰 :
2026-08-21 22:48:46
11
To see more videos from user @moulanaofficial, please go to the Tikwm
homepage.