🤲 دعا 🤲
یا اللہ پاک! اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے صدقے میں میری یہ جائز دعا قبول فرما۔ یا اللہ! اگر میری محبت میرے حق میں بہتر ہے تو مجھے میری محبت سے ملا دے، اسے میرا محرم بنا دے اور ہمارا نکاح خیر و برکت کے ساتھ نصیب فرما۔
یا اللہ! اگر وہ ابھی میرے حق میں بہتر نہیں تو اسے میرے حق میں بہتر سے بہترین بنا دے۔ ہمارے نکاح کے تمام راستے آسان فرما، ہمارے درمیان محبت، عزت اور سکون قائم فرما، اور ہمارے دونوں گھر والوں کے دل نرم فرما کر انہیں ہمارے نکاح کے لیے راضی فرما۔
یا رب العالمین! ہمارے لیے وہاں سے راستے نکال دے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو۔ ہماری مشکلات آسان فرما اور ہماری دعاؤں کو قبولیت عطا فرما۔
یا اللہ! اگر ہمارے ملنے میں خیر ہے تو کوئی ایسا معجزہ فرما دے کہ تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں اور ہمارا نکاح آسانی سے ہو جائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️براہِ کرم 40 لوگ دل سے آمین کہیں۔ شاید کسی کی آمین قبولیت کا سبب بن جائے۔ 🤲🥺❤️
2026-08-23 04:50:34
0
Noor :
❤️❤️❤️
2026-08-22 11:46:22
0
aeyshashaikh194 :
🥰🥰🥰
2026-08-22 02:52:30
0
saniya .786 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 05:15:49
0
To see more videos from user @laibyy755, please go to the Tikwm
homepage.