@mehakali337: #CapCut #tiktokviralvideo #mom #missyou #alone , 😭😭😭😭😭😭😭 ماں چلی گئی تو گھر بھی وہ گھر نہ رہا، ہنسی رہی مگر دل میں کوئی اثر نہ رہا۔ ہر دعا میں آج بھی ماں کا نام آتا ہے، آنکھ بند کروں تو وہی چہرہ نظر آتا ہے۔ کاش ایک بار پھر ماں کو گلے لگا پاؤں، دل کی ساری باتیں کہہ کر جی 😭😭😭😭😭بھر کے رو پاؤں۔