@white_harry0: Harry#musadiqabbasi449 #foryoupage #viral🦋tiktokシvideo🖤✨🦋🦋video

𝐇𝐚𝐫𝐫𝐲_🧸🐾
𝐇𝐚𝐫𝐫𝐲_🧸🐾
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 August 2026 02:08:51 GMT
17341
1353
563
26

Music

Download

Comments

meharzadaii804
🌸🎀Ayesha🎀🌸 :
I need loyal bf 🥺
2026-09-10 18:52:24
0
frombharakhu1
🎭 ᴹᴿ᭄ 👑 بادشاہ 👑 درویش :
سنا ہے تیرے شہر سے وفا ملتی ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کی دعا ملتی ہے یہی سوچ کر ائے تھے تیرے شہر میں یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے
2026-08-22 15:41:39
46
fizu_jutti00
🕊️⃝👻𝑰𝒂𝒎𝐹ⅈ𝘇𝗎🩷⃝🦋 :
ٹوٹے ہوئے پیالوں میں جام نہیں آتا عشق کے مریضوں کو آرام نہیں آتا اور دل توڑنے والے یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ٹوٹا ہوا دل کسی کے کام نہیں آتا 😩💔🥀
2026-08-28 07:50:21
32
strangergirl475
༺✮•°🦋 Crazy Girl 🦋•°༺✮ :
تو مجھ کو،دیکھ،پھر دیکھ اور پھر دیکھ یہ سوچ لا حاصل چیزیں کتنی دلکش ہوتی ہیں
2026-08-24 15:20:42
5
naveedaslam0172
𒈞꧂N҈a҈v҈e҈e҈d҈𒈞꧂ :
جس کو ہم نے تہجد کی دعاؤں میں مانگا تھا وہ کسی بے نمازی کے حصے میں چلی گئی 😭😭😭
2026-09-02 09:02:44
10
hassanarshad9711h
༺𝕄𝕣᭄𝔹𝕣𝕠𝕜𝕖𝕟࿐(◠‿◕) :
سوچ سمجھ کر کسی کو سجدوں میں مانگا کریں❤️‍🩹* *کہیں ایسا نہ ہو کہ پھر اُسے ہی بھلانے کے لیے*❤️‍🩹🥹 *سجدوں میں رونا پڑ جائے... 🥀🕊️*💔🥺😭
2026-08-30 00:25:40
17
usersweetmoon0
🌺جنت کی طلبگار 🫠 :
کہا تھا کہ محبت نہیں آئی گی راس 😔🥀 آپ سے تم۔ تم سے جان۔ جان سے پھر انجان ❤️‍🩹
2026-08-28 06:11:06
6
shafqatmalik301
Everything is Fake 🐍 :
میں پاگل ہونے تک تمھارا ہوں بعد میں تم بھی لوگوں کے ساتھ مل کر مجھے پتھر مارنا
2026-08-24 08:38:12
21
paria372
𓆩𝒜𝓃𝑔ℯ𝓁𓆪♥️ :
تیرے خواب مجھ کو نگل گئے تیری عادتیں مجھے کھا گئیں 🖤 لے سنبھال .....اپنی محبتیں یہ محبتیں .....مجھے کھا گئیں❤️‍🩹
2026-09-06 18:34:05
7
cutepie7136
🦋 :
*پہلے تم کہتے تھے "سونے سے پہلے بات کرنی ہے"* 🥹 *اب کہتے ہو نیند آ رہی ہے مجھے سونا ہے* 💔🥲
2026-08-23 07:33:32
7
hassan.king7001
⃪ͥ͢:𝄞⋆⃝𝐂𝐮𝐭𝐞﹏𝐆𝐢𝐫𝐥:)♡ :
عجیب ہوتی ہیں کچھ محبتیں💔 نہ ملتی ہیں نہ ختم ہوتی ہیں🥹
2026-08-30 20:22:24
5
pa38646
P⃠?⃠?⃠A⃠ :
اپنے دل کو یو ہی بیزار کیا ہے میں نے کیا کرو عشق کا اظہار کیا ہے میں نے وہ جو حاصل نہیں مجھے اس شخص کی خاطر اچھے اچھوں کو بھی انکار کیا ہے میں نے 🥹🤐😔
2026-09-05 05:17:22
5
toxy__x1
x ᴛᴀʟʜᴀ  :
*پــھــر ایــک دِن قــبــر کــی مــٹــی خــریــد لــے گــی مــجــھے۔*🕊️*مــیــرا یــقــیــن کــرو، مــجــھ پــہ اپــنــی عــمــر ســے زیــادہ پــریــشــانــیــاں ہــیــں۔*🥺❤️‍🩹
2026-08-22 07:32:46
12
faisalid_3
ڈاھر 🥂 :
آو نا پھر سے جھوٹی باتیں کرتے ہیں ۔ آو مجھے پھر سے کہو قسم سے محبت ہے تم سے۔۔ ❤️‍🩹
2026-08-29 11:24:22
5
hamnaqueen285
🌷˖°𝐀𝐍𝐆𝐋𝐄 𝐐𝐔𝐄𝐄𝐍°˖🌷 :
*تکلیف ہوتی ہے یار کیا کریں _________❤️‍🩹🥹* *ہم کسی کو زبردستی تو اپنا نہیں بنا سکتے💔😭*
2026-09-03 01:39:49
6
husnaingondal915
.🍁 :
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ، جتنا حضرت محمدؐ اپنی امت کے لیے روئے 😢
2026-08-25 05:53:12
10
raheemkhan50751
Ⓡⓐⓗⓔⓔⓜ 😈Ⓚⓗⓐⓝ😈 ②⓪①① :
محبت نے ہمیں جوگی بنایا پھر یاروں نے مجھے درباروں میں نچایا کیا قصور تھا میرا کہ تم نے میرے دل کو ایک کھلونا بنا دیا پھر دل سے ایسا کھیلا کہ دل کسی کو نادینے کے قابل نہ چھوڑا 💔
2026-08-22 17:05:52
5
itsahmii000
Cᴀʟʟ Mᴇ Aحᴍɪɪ 🖤 :
کہ مغل جس کے لیے ملنگ بنا اسی نے بولا مرشد دعا کرو میرا محبوب مل جائے 🥹🫠🥀
2026-08-22 04:01:34
5
ranaasimrajput21
🚩 :
میں نے خود کو شیشے میں دیکھا تو مجھے پتہ چلا واقعی دل دکھنے سے چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے
2026-08-22 03:22:32
7
princess.ho.baba.ke
........ :
ہر دل کا ایک راز ہوتا ہے 🥲 ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے 🙃 جب تک ملے نہ بے وفائی کی ٹھوکر 😔 ہر کسی کو اپنے پیار پر ناز ہوتا ہے ❤️‍🩹
2026-08-23 23:34:28
6
haniakayani99
Haniakayani99 :
کہ تو میرے دل پہ ہاتھ رکھ تیرے ہاتھ میں اپنا دل نہ رکھ دو تو کہنا 💔💔🥺
2026-08-27 17:13:03
6
user2828617014810
cutie :
ati he nahi 😢😢😢
2026-08-29 05:21:29
1
its.amoo29
it's amoo :
اے دلِ ناداں اس زمانے کے لوگوں سے دور رہ پہلے دل لگاتے ہیں فر بہت تڑپاتے ہیں 😭😭😭😭
2026-09-05 10:25:56
2
khroosmuhtrma
🌙⃝ 𝕄𝕠𝕠𝕟𝕚𝕖 🩷 :
daby me daba daby me phool ☺️i love u papa🤣🤣
2026-08-29 13:35:30
4
khaniji12
@✿✧✰Rajpoot ki jan✰✧✿:😘 :
ہونے تھے جتنے کھیل مقدر کے ہو گئے ہم ٹوٹی ناؤ لے کر سمندر کے ہو گئے خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گزر گئی ہم پھول سب کو بانٹ کے پتھر کے ہو گئے 💯💔
2026-08-31 04:50:56
3
To see more videos from user @white_harry0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About