@.harfeehsaas: رشتے صرف غلط فہمیوں سے نہیں ٹوٹتے، بلکہ اکثر وہ خاموش اور مسلسل بے رخی کی وجہ سے وجہ دم توڑ دیتے ہیں۔ جب ایک طرف سے مسلسل محبت، مخلصی اور وقت دیا جا رہا ہو اور دوسری طرف سے صرف تکبر اور لاپرواہی ملے، تو آہستہ آہستہ وہ رشتہ اپنی کشش کھو دیتا ہے۔ انسان تب تک ہی نبھاتا ہے جب تک اسے یہ محسوس ہو کہ اس کی کوششوں کی کوئی قدر ہے