@askal547:

አስካለ ማርያም
አስካለ ማርያም
Open In TikTok:
Region: ET
Saturday 22 August 2026 02:24:30 GMT
425
87
1
0

Music

Download

Comments

askal547
አስካለ ማርያም :
🥰🥰🥰😍😍😍
2026-08-22 02:31:15
0
To see more videos from user @askal547, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بسم اللہ الرحمن الرحیم حج 2027 پر جانے والے تمام عازمین حج کے لیے ایک اہم بات واضح کر دی جائے۔ بہت سے لوگوں کے سوالات آ رہے ہیں کہ جو عازمین سیپریٹ روم لینا چاہتے ہیں، ان کی اضافی فیس پہلی قسط میں دینی ہوگی یا دوسری قسط میں؟ یاد رکھیں، سیپریٹ روم کی اضافی فیس بھی دو اقساط میں ادا کی جائے گی۔ 1. ٹو پرسن روم فی شخص اضافی فیس: 2,10,000 روپے دو افراد کی کل فیس: 4,20,000 روپے پہلی قسط: 2,10,000 روپے دوسری قسط: 2,10,000 روپے 2. تھری پرسن روم فی شخص اضافی فیس: 70,000 روپے تین افراد کی کل فیس: 2,10,000 روپے پہلی قسط: 1,05,000 روپے دوسری قسط: 1,05,000 روپے 3. لانگ پیکیج پیکیج کی کل رقم: 12,00,000 روپے پہلی قسط: 6,00,000 روپے دوسری قسط: 6,00,000 روپے 4. شارٹ پیکیج پیکیج کی کل رقم: 13,00,000 روپے پہلی قسط: 6,50,000 روپے دوسری قسط: 6,50,000 روپے اگر لانگ یا شارٹ پیکیج کے ساتھ سیپریٹ روم لیا جاتا ہے تو سیپریٹ روم کی اضافی فیس بھی دو اقساط میں ادا ہوگی۔ مثلاً ٹو پرسن روم کی اضافی فیس فی شخص 2,10,000 روپے ہے، تو پہلی قسط میں فی شخص 1,05,000 روپے اور دوسری قسط میں فی شخص 1,05,000 روپے ادا ہوں گے۔ اسی طرح تھری پرسن روم کی فی شخص اضافی فیس 70,000 روپے ہے، تو پہلی قسط میں فی شخص 35,000 روپے اور دوسری قسط میں فی شخص 35,000 روپے ادا ہوں گے۔ یہ بات آن لائن پیمنٹ کروانے والے عازمین بھی یاد رکھیں اور بینک جا کر پیمنٹ کروانے والے عازمین بھی۔ پہلی قسط جمع کرواتے وقت پیکیج کی پہلی قسط کے ساتھ سیپریٹ روم کی اضافی فیس کی پہلی قسط بھی شامل کرنی ہوگی. HAJJ UMRA INFO 🤲🕋❤️ HAJJ UMRAH BOOK PDF DOWNLOAD : Link  https://drive.google.com/file/d/1YWzHbICTRo0F5HOfMxq6_R8Xcg9X3wqS/view?usp=sharing HAJJ UMRAH INFO DOMAIN  https://hajjumrahinfo.pk/ *🔹 WhatsApp Channel:* whatsapp.com/channel/0029VbAIdAe8qIzlFQCNNQ1S *🔹 Facebook:* facebook.com/hajjumrahinfo762 *🔹 TikTok:* tiktok.com/@hajjumrahinfo762 *🔹 YouTube:* youtube.com/@hajjumrahinfo762 *🔹instagram instagram.com/@hajjumrahinfo762 ‎جزاکم اللہ خیراً ‎محمد احتشام

About