@zunailkhan55: آیتِ مبارکہ: لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ ترجمہ: “اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا۔” (سورۃ البقرہ: 286) اللہ تمہاری طاقت کو تم سے زیادہ جانتا ہے۔ جو آزمائش تمہاری زندگی میں آئی ہے، وہ بے مقصد نہیں۔ بس صبر رکھو، دعا کو تھامے رکھو اور یقین رکھو کہ جس رب نے آزمائش دی ہے، وہی اس سے نکلنے کا راستہ بھی عطا فرمائے گا۔ 🤍✨#islamicquetes