@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر صبح کا آغاز اللّٰہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے مالک دو جہاں آپ پر اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمت و برکت نازل فرمائے ۔ اور تمام ناگہانی آفات و بیماریوں نقصانات اور رنج فکر سے محفوظ فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ