@dardkarahi37: عورت جب روتی ہے تو منہ پہ ہاتھ رکھ دیتی ہے مرد روتا ہے تو آنکھوں پر ہاتھ ہوتا ہے کیوں؟ 🥹🤌 #foryourpage #viralvideo #urdupoetry #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights
ٹوٹ جائے دل تو دکھ ہوتا ہے💔
کر کے محبت کسی سے یہ دل روتا ہے🥹
دکھ کا اصل احساس تب ہوتا ہے جب کسی سے محبت ہو اور اس کے دل میں کوئی اور ہوتا ہے😩😓❤️🩹
2026-08-22 05:21:01
62
❤️🫀ع🫀❤️ :
عورت اس لیے منہ پہ ہاتھ رکھتی ہے تاکہ میری اواز کوئی اور نہ سنی اور مرد اس لیے انکھوں پہ ہاتھ رکھتا ہے کہ میری کمزوری کوئی اور نہ دیکھے🥺🥺🥺
2026-08-22 15:27:51
363
🦋HEER JAN ✨🫴🕊️ :
کیونکہ اس وقت دونوں وفا کے دائرے میں ہوتے ہیں عورت بولتی زیادہ ہے اس لیے منہ پہ ہاتھ رکھ دیتی ہے اور مرد دیکھتا زیادہ اس لیے انکھوں پر ہاتھ رکھ دیتا ہے❣️❣️❣️
2026-08-22 10:02:04
157
💢silent girl💢 :
Kon Kon coment prhni Aya hy hazry lgao
2026-08-22 17:28:49
63
꧁༒☬علی کہتے ہیں ☬༒꧂ :
orat awaz chupati ha
or mard ansu
2026-08-22 07:22:33
39
SKPATTAN👑 :
larkay darde chopata hay Dil may🥺
2026-08-22 09:56:39
4
Faisal baloch :
mard ankoon se roota
ourat poot poot kr moon se rota ha
2026-08-22 18:38:49
2
Syed KASHAN 👈 :
*پتہ نہیں اس ضد کا_________ نتیجہ کیا ہوگا ❤🩹🥺*
*سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں😭*
*Syed KASHAN ✍🏻🩵💫*
2026-08-22 18:19:12
10
Pathan Boy :
love Mai rukawat ger wli hote ha❤️
2026-08-23 11:10:06
1
shafqat Abbas 104 Ala :
مرد دل سے روتا ھے
2026-08-22 08:26:19
10
Hafiz Awais :
Rona hi nhi chahiy
2026-08-22 10:08:03
8
Geo g :
🫀❤️:عورت اس لیے منہ پہ ہاتھ رکھتی ہے تاکہ میری اواز کوئی اور نہ سنی اور مرد اس لیے انکھوں پہ ہاتھ رکھتا ہے کہ میری کمزوری کوئی اور نہ دیکھے🥺🥺🥺
2026-08-23 03:20:41
58
Ali Abbas :
2026-08-22 07:34:24
6
M shahzad :
2026-08-22 07:49:41
8
زہ غلط انسان نہ یم :
urt munh py haath rakhti h k koi us ka Rona sun na sky or mrd ankho py haath rakhta h k koi usy Rota hova dekh na sky 😟
2026-08-22 05:36:01
10
cute foji :
aurat apni awaz chopati ha
aur mrd apny anso
2026-08-22 13:50:40
5
Zaman Arain :
• *_انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے 🥀_*
• *_جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے! ❤️🩹_*
2026-08-22 18:18:31
5
꧁༒☬shahid malang ☬༒꧂ :
مرد کی کمزوری انکی آنکھوں میں ہے وہ اپنی آنکھیں چھوپاتا ہے اور عورت منہ چھوپاتی ہے 😭✌️🤫
2026-08-22 11:53:49
7
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️🩹ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ :
ٹوٹ جائے دل تو دکھ ہوتا ہے💔
کر کے محبت کسی سے یہ دل روتا ہے🥹
دکھ کا اصل احساس تب ہوتا ہے جب کسی سے محبت ہو اور اس کے دل میں کوئی اور ہوتا ہے😩😓❤️🩹
2026-08-22 09:32:01
5
✌️انت💀موت💀✌️ :
kha rhote hy
2026-08-22 03:03:33
5
sweet boy :
orat nai chahti KY os ki Rony ki awaz bi koi SUNY is Liya wo moh par hath rak liti hy
2026-08-22 05:59:00
5
💔خاموش الفاظ :
عورت منہ پہ ہاتھ رکھ کر آنسو چھپا لیتی ہے،
مرد آنکھوں پہ ہاتھ رکھ کر اپنا درد چھپا لیتا ہے،
فرق بس اتنا ہے دونوں کے رونے کا،
وہ آواز چھپاتی ہے، وہ آنسو چھپا لیتا ہے۔ 🥀
2026-08-23 05:40:16
7
Muhmmad Asif❣️❣️❣️ :
@❤️🫀ع🫀❤️:عورت اس لیے منہ پہ ہاتھ رکھتی ہے تاکہ میری اواز کوئی اور نہ سنی اور مرد اس لیے انکھوں پہ ہاتھ رکھتا ہے کہ میری کمزوری کوئی اور نہ دیکھے🥺🥺🥺
2026-08-22 15:42:04
5
Noor Ahmad :
انسو جب اتا ہے جب ملاقات نہیں ہوتا❤️ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتا❤️❤️
2026-08-23 03:21:55
5
alwida janaan :
aorat ki ankein roty hai🥰
aur mard ka Dil rota hai🥰
2026-08-22 15:02:30
4
To see more videos from user @dardkarahi37, please go to the Tikwm
homepage.