@zainktk689: تشہد کی خوبصورت تلاوت 🤍 نماز میں پڑھے جانے والے تشہد کے کلمات کو دل لگا کر سنیں اور یاد کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نماز کی پابندی، خشوع و خضوع اور صحیح طریقے سے عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 اگر یہ تلاوت پسند آئے تو دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔ ❤️ #تشہد #تشہدکی_تلاوت #نماز #نمازکی_اہمیت #اسلامی_ویڈیو ﷺ