@muhammad.asim9932: خالد جمیل صاحب نے ایک بڑی اہم بات کی ہے وہ کہتے ہیں کہ میاں صاحب یعنی کہ میاں محمد نواز شریف صاحب کو اللہ تعالی نے دو مواقع عطا کیے کہ وہ اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کر کے اپنی سیاسی ساکھ بحال کروا سکتے تھے مزید سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #نواز_شریف_کو_اپنی_سیاسی_ساکھ_بحال_کرنے_کے_دو_موقعے_ملے #اڈیالہ_جیل_قیدی_نمبر_804 #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive #mostviewstiktokvideos
اگر ایک شفاف سیاسی عمل اور عوام کے حقیقی ووٹ سے حکومت بنی ہو تو وہ ایسے عدالتی احکامات سے خوفزدہ نہیں ہوتی کیونکہ ایسی حکومت کو علم ہوتا ہے کہ عوام کی اکثریت اسکے ساتھ ہے۔
2026-08-22 06:51:07
1
Samar Salon Ikhlaspur :
اللّٰہ پاک مدد فرما ھمارے خان کے لیے آسانیاں پیدا فرما
2026-08-22 11:30:44
0
abdul rehman :
2026-08-22 06:18:34
0
Fayaz Baloch 786 🇵🇸🇵🇰 :
ok
2026-08-22 04:40:16
0
abdul rehman :
2026-08-22 06:18:07
0
abdul rehman :
2026-08-22 06:18:02
0
abdul rehman :
2026-08-22 06:17:53
0
💫🤍 𝕫𝕒𝕚𝕟𝕒𝕓804 🤍💫 :
🇵🇰 عمران خان صرف ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے۔ وہ اپنی قوم اور پاکستان کے لیے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور ایک بڑی قربانی دے رہے ہیں۔ افسوس کہ ہم انہیں وہ عزت، محبت اور ساتھ نہیں دے پا رہے جس کے وہ حق دار ہیں، اور نہ ہی ہم ان کے لیے وہ سب کچھ کر پا رہے ہیں جو ہمیں کرنا چاہیے تھا۔ تاریخ ہمیشہ ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو اپنے ذاتی مفادات سے بڑھ کر اپنے وطن اور قوم کے لیے قربانیاں دیتے ہیں۔
2026-08-22 05:42:43
0
Khalid Usman7098 :
#Sastem😂😂😂
2026-08-22 06:09:59
0
BILAL ANSARI :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-22 04:15:15
1
MAHAR HAFEEZ :
😂😂😂
2026-08-22 10:42:30
0
Sandhu_Sab :
🥰🥰🥰
2026-08-22 09:07:56
0
Adnan :
👍👍👍
2026-08-22 08:57:24
0
basharat ansari :
🥰🥰🥰
2026-08-22 09:41:16
0
qamarniazi43 :
🥰🥰🥰
2026-08-22 07:21:32
0
Interesting"facts☠️ :
🥰🥰🥰
2026-08-22 06:31:14
0
asmatullah awan :
🥰🥰🥰
2026-08-22 03:47:02
0
To see more videos from user @muhammad.asim9932, please go to the Tikwm
homepage.