@user8256833008152: جس دن تم پر گزرے گی تب تم جانو گے 💔❣️🌹🥀 محبوب سے لگی امیدیں انسان کا کلیجہ پھاڑ دیتی ہے #creatorsearchinsights #viralvideo #foruyou #tiktok #following
جسے ٹوٹ کر چاہا، وہی توڑ کر چلا گیا،
ہم زندہ تو ہیں، مگر جینے کی وجہ لے گیا۔
2026-10-08 08:53:04
7
awan zadi :
انسان کے مرنے کے بعد قدر ہوتی تو ہے
لیکن
وہ بھی کچھ دن کے لیے
2026-10-03 14:59:53
15
Jutt Boss 🤔🫡🤭 :
hyeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
2026-10-07 17:59:00
1
La Hasil Muhabbat :
marna k bad hi ahmiyat ka pta chalta hai kadar to phir hoti hai
2026-10-03 10:16:55
12
Zain Jutt 🙌💀 :
hyeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
2026-10-09 03:05:21
0
Asad Ali 304. ❌❌❌ :
jayrrr 😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-08 13:47:53
0
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ♡ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ :
mola USKI tarf se hamesha muje Khair ki khabr aye wo behly mujse bat na kry mola usy Apne hifzo aman me rkhna🥺
2026-09-06 05:28:35
32
m.lbrahim🥷🥀 :
کاش کوئی اللہ کا ذکر کرنے والا ہوتا 🥺🕊️
2026-08-25 11:25:33
33
💞💞💞 :
یااللہ ایسا کیوں ہوتا ہے اسلئے میں کسی سے محبت نہیں کرتی کیونکہ میں نہیں چاہتی کہ ایک لڑکا میرے پیچھے روئے یہ پھر میرا خاندان میری وجہ سے بدنام ہو لیکن پھر بھی میرے دل میں اتنا درد ہے
2026-08-24 13:15:55
16
foji :
محبت سچی ہو تو یادیں بہت تکلیف دیتی ہیں جانی 😳😳
2026-09-09 12:25:21
13
💥Saلa R 🪽 :
میں نے سکون ڈھونڈا تو لوگوں میں نہ ملا
پھر خود کو پہاڑوں کے حوالے کردیا♥️
2026-08-24 09:43:49
10
⚜️[با] [د] [شا] [ہ]⚜️ :
online dard kis kis ko howa hn🥹❤️🩹🥺
2026-09-05 17:20:42
5
arain :
uffffff Allah 😢
2026-09-06 17:53:57
6
𝘼𝙎 🍫 :
✿ہر درد انسان کو صبر دیتا ہے۔ اور ہر صبر انسان کو بدل دیتا ہے۔❤️🩹