@jerry_butterfly6: اور وہ شخص معصوم اتنا تھا کہ اپنوں کے ہاتھوں استعمال ہوتا رہا اور چالاک اتنا کہ انتے سال ساتھ رہا اور انتی مہارت کے ساتھ میرے جزبات میری زندگی کے ساتھ کھیلتا رہا کہ پتا بھی نہ چلنے دیا یاں شاید میں ہی زیادہ بھوسا کر بیٹھی تھی🥀🙃میں سب جانتی ہوتی تھی کہ تم کب کہا کیا جھوٹ بول رہے ہو پر😇میری کبھی ہمت ہی نہی ہوئی تمہیں ٹوکنے کی مجھے سمجھانے والے بھی تیرے اپنے تھے کہ اس پہ بھروسہ نہ کرنا مگر اک مید کے ساتھ میں چلی تھی کہ میں اتنا پیار کروں گی کہ تم بدل جاؤ گے پر میں ہر معاملے میں غلط ثابت ہوئی اور اپنا آپ بھی گنوا بیٹھی تمہیں پانے کے لیے اب اک بات کی خوشی بھی ہے دل مطمعین ہے کہ آخری حد تک چاہ کہ دیکھا ہے اب زندگی میں کبھی یہ خیال نہیں تنگ کرے گا کہ جلد بازی کی یاں کوشش نہیں کی😊🤗🙃🥀💞💯 . . . #deep #lines #🦋 #unfreezmyaccount #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ @TikTok

Jerryᥫ᭡ᴮʸ🦋
Jerryᥫ᭡ᴮʸ🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 August 2026 04:30:55 GMT
1460
72
1
8

Music

Download

Comments

madeeha302
م، :
koi bat ni in Allah sabreen😭😭😭
2026-08-22 08:05:44
0
To see more videos from user @jerry_butterfly6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About