@kashizk__writes: جہاں انسان کے کردار اور اخلاق سے زیادہ اس کے بینک بیلنس کو تولا جاتا ہے۔ معاشرے کا یہ رویا واقعی دکھ دینے والا ہے، لیکن اس کے باوجود اچھے اخلاق اور شرافت کی اصل قیمت کبھی کم نہیں ہوتی—بھلے ہی وقتی طور پر ظاہری چمک دمک سب کچھ دبا لے۔ #viral #video #sadpoetry #trending #foryoupage