@vintage_vibes48: رات کی خاموشی میں جب گزرے ہوئے لائحہ عمل اور وہ لمحے یاد آتے ہیں جو کبھی ہماری خوشی ہوا کرتے تھے تو آنکھوں سے بے اختیار وہ درد بہنے لگتا ہے جسے دن کی روشنی میں انسان سب سے چھپاتا پھرتا ہے کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر تو نہیں آتے لیکن ان کی کسک دل کے کسی کونے میں ہر وقت زندہ رہتی ہے دل اس بات پر خون کے آنسو روتا ہے کہ جن پر جان سے زیادہ بھروسہ تھا، وہی لوگ ایک دن یوں اجنبی بن گئے جیسے کبھی پہنچانتے ہی نہ تھے اور انسان بس یہی سوچتا رہ جاتا ہے کہ آخر اس کی خطا کیا تھی #poetry #vintage_vibes