I looked at her, looked again, and looked once more, only to think how captivating unrequited love can be."🥹🫥🫥
2026-09-10 18:30:10
0
syco boy :
باندھ لیا ہے سامان اب بتاؤ محسن 🥀
وہ کہاں رہتے ہیں جو کہیں کے نہیں رہتے 😭
2026-09-05 14:09:09
12
It's Manoo 😍😍 :
تیری محبت کے یتیم کیے ہوۓ ہم، ❥°
ساری عمر بھٹکیں گے لاوارثوں کی طرح ،؛
Mano
2026-09-06 07:29:14
7
sad life 😞😞😞 :
سب سے چن کر نکالا تھا تجھے 😔😔
اور تو نے سب کو چن کر مجھے ہی نکال دیا 🥹🥹
2026-08-29 04:10:02
11
❥عائشہÂløñ☞ :
اور پھر محبتیں وہاں بھی ختم ہو جاتی ہیں
جہاں گھر والے کہیں یا وہ یا ہم؟۔ 😣😞
2026-09-06 15:53:35
7
ادھوری کہانی 💔 :
جب پتا تھا اسے نہیں رہا جاتا
پھر بھی چلا کیوں گیا مجھ سے دور
جب پتا تھا جینا بھی اس کی مرضی سے تھا
تو چھوڑ کے کیوں گیا
2026-08-24 07:49:47
15
Princess 💜 :
چلے جائیں گے عنقریب تجھے تیرے حال پہ چھوڑ کر
قدر کیا ہوتی ہے یہ تجھے وقت سکھا دے گا
2026-09-06 08:13:30
8
@✿✧✰Rajpoot ki jan✰✧✿:😘 :
:ہم نے کہا بھی تھا تیرے بغیر اگر
زندہ بھی رہے تو اکثر بیمار رہیں گے❤️🩹🥹
2026-08-31 05:18:07
8
CH Shaban Haider Basra :
اگر تم جان جاؤ تکلیف میری تمیں میرے
مسکرانے پے بھی ترس أۓ
2026-09-03 12:11:30
8
Nawabzadi :
یہ اظہار بہت تکلیف دیتا ہے 😥اگر کوئی پسند آجاے تو خاموش رہو😥
2026-08-27 16:17:16
7
simplemano🇨🇦🇨🇵 :
:وہ بھی کیا دردناک رات ہوگی جب اُس کی بارات ہوگی ❤️🩹
کسی غیر کے پاس میری کُل کائنات ہوگی 😭
2026-09-05 06:51:52
5
MIRZA Jeee :
لگی ہے مجھے بدعا اُن گلابوں کی
جن کو توڑا تھا میں نے تمھارے لیے ۔
2026-08-27 10:25:21
10
PAGAL LARKI 💔 :
کہ تو میرے دل پہ ہاتھ تو رکھ✨
🙏تیرے ہاتھ میں دل نا رکھ دوں تو کہنا💔
2026-08-26 11:25:33
11
my life Roshan zameer 😘😘💖 :
لوگ کہتے ہیں محبت سکون دیتی ہے میں کحتی ہو محبت حستے کھیلتے ہوئے انسان کو ذندا لاش بنا تی ہے😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-22 17:58:01
10
Äfžął Âňšâřî♡ :
مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں❤️🩹
2026-09-08 06:34:08
6
Arain 🥰🥰 :
بری تمنا تھی محبوب کو بے نقاب دیکھنے کی
جب ڈوپٹا اترا تو لم بخت زلفیں دیوار بن لئیں
جب ڈوپٹا اترا تو کم بخت زلفیں دیوار بن گی
2026-08-22 15:34:16
9
AHMAD KING :
😻 سوچ سمجھ کر کسی کو سجدوں میں مانگا کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ پھر اسی کو ہی بلانے کے لیے سجدوں میں رونا پڑ جائے
2026-08-30 03:34:04
5
👑 Haمza Maلik 👑 :
💝میرے چہرے سے میرا درد نہیں پڑھ پاؤ گے
مجھے عادت ہے بات بات پر مُسکرانے کی۔!!🥹😞
2026-08-28 08:20:55
6
° ๛ℬ𝒶𝒹𝓃𝒶𝓂 ℒ𝒶𝓇𝓀𝒶℘⁖✭ :
💔خرید کر جو پرندے اوڑائے جاتے ہیں وہ ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں ہم اس طرح نہیں ہے او خان جی جس طرح بتائے جاتے ہیں 💔
2026-08-27 00:59:25
6
Romeo 😎 :
@sad life 😞😞😞:سب سے چن کر نکالا تھا تجھے 😔😔
اور تو نے سب کو چن کر مجھے ہی نکال دیا 🥹🥹
2026-09-07 12:45:55
5
Fake_Smile 😠 :
سوچا تمہارے لیے تڑپنا چھوڑ دیں گے
سوچا تمہارے لیے ترسنا چھوڑ دیں گے
دل کو کہا اے دل بھول جااسے
دل نے کہا دوبارہ کہا تو۔
دھڑکنا چھوڑ دیں گے
•///ــــــــــ🖤🥀۔
2026-09-05 14:14:39
5
Mr Dk :
*کسی پر بھی بھروسہ مت کرو، کیونکہ لوگ ❤️🩹🥺*
*بغیر کسی وجہ کے کسی بھی وقت بدل سکتے ہیں*🥲
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Mr Dk👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-08-29 20:43:02
5
princess😊😊 :
Deewangi ka sbab pohcha ja raha tha Mari
Me chup tha aur hjoom us ka nam ly raha tha
2026-08-30 16:16:38
6
🫀🫀Basit jani🫀🫀 :
@° ๛Basit.jani⁖✭:💔💔زندگی رہی تو کل پھر ہو گی فکر تمہاری
اگر اس رات چل بسے تو اپنا خیال رکھنا♥️♥️
2026-08-31 17:46:53
3
user :
وہ تیری ہر اذیت سہ کر بھی زندہ ہے
تو اسے گلے لگا کر دیکھ شاید کہ مر جاۓ
🥹❤️🩹😥
2026-08-27 09:27:18
4
To see more videos from user @nadeem_ahmad_088, please go to the Tikwm
homepage.