Very deep words and no alternatives for these words.
2026-08-22 17:57:08
2
CWZ :
اک روز تجھے کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بھلا لگنے لگے گا,
ہم لوگ کہاں تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تجھے درکار رہیں گے.
2026-08-22 06:56:01
31
Gul Sher Bangash :
ہو گئی ہے‘ غیر کی شیریں بیانی‘ کارگر
عشق کا‘ اس کو گماں‘ ہم بے زبانوں پر نہیں
2026-08-22 15:48:29
13
Abbasi 110 :
hello Queen ❤️
2026-08-22 15:10:21
3
saleemi :
کمال است
2026-08-22 16:41:33
1
Farhan Raees :
مسکرانے سے پہلے میں رو کر آیا ہوں
جانی اپنا پسندیدہ شخص کھو کر آیا ہوں
جس کے بغیر رہنا مشکل تھا میرے لیے
آج اُس سے بہت دور ہو کر آیا ہوں
کیسے بیان کروں میں اپنی درد جدائی
میں اپنا محبوب اُس کے محبوب کو دے کر
آیا ہوں
2026-08-22 19:43:41
9
Qamar uz zaman Mirza :
بڑی عجیب سی خواہش ہے تیری دوست
یہ انتظار تو پلکیں بھی نہیں بھیگنے دیتا
2026-08-22 16:16:34
8
Janjua007 :
zindabad g🥰🥰🥰
2026-08-22 18:27:45
1
M.Aizaz Ul Haq :
ایک روز آئیگا لیکر فرشتہ موت کا پیغام
تب ہر کسی کو ملنے کی تمنا ہوگی
2026-08-22 12:23:09
8
꧁🫀Imrankhan🫀꧂ :
کون پھر مڑ کے آۓ گا تمہارے شہر کی طرف
مرشد
رویے ٹھیک نہ ہو تو پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے🫀
2026-08-22 17:59:13
10
Freedom Fighter :
You Are So Beautiful ❤️
2026-08-22 17:44:58
1
Saeed Rajpoot 😘🌹💝viral plz :
صبح کا بھولا شام کو گھر آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے 😉
دیر سے آنا
نہ آنے سے بہتر ھے 😉 نظر انداز کرنا آسان نہیں ہوتتو بچپن سے یہی سمجھایا گیا ھے 🤔
2026-08-22 19:45:48
2
FAVORITE MARRIAGE CONSULTANCY :
ذہن و دل جن کی صداقت کے بھی منکر ہو جائیں سانحے ایسے بھی آ آ کے گزر جاتے ہیں منحصر اہل ستم پر ہی نہیں۔ لوگ اپنوں کی عنایت سے بھی مر جاتے ہیں
2026-08-22 17:37:44
6
Waqas Ahmad Dar🇮🇪🇮🇪 :
بہت خوب
2026-08-22 10:33:55
2
Naheed Tariq Khan :
han g👍🏻👏🏻
2026-08-22 18:51:28
2
🌹نورِ ہدایت🌹 :
bilkul theek
2026-08-22 07:57:22
2
Hussain :
bht umdaa lajwaab
2026-08-22 09:58:09
2
Gul Sher Bangash :
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
2026-08-22 14:37:31
9
حصار محبت❤️🩹 :
واہ
2026-08-22 06:53:30
2
کدو :
meri Jaan hu💝
2026-08-22 12:48:02
4
RANA.🇵🇰 :
اک روز کوئی لے کر آئے گا فرصتیں اور ہم کہہ دیں گے کہ اب چاہ نہیں
جسے پایا تھا منتوں مرادوں سے تیرے بازوؤں میں کیوں وہ پناہ نہیں
تیری اک اک جیت میری حسرتیں تباہ کر گئی اور تو جیتتا رہا
تجھے کیا کہوں میرے ہمدم ہرگز نہیں یہ میری آرزوؤں کی راہ تھی
2026-08-22 16:16:13
3
ھائے ھائے :
ایسا دن ضرور آئے گا
2026-08-22 15:31:54
4
malik :
very.brautiful
2026-08-22 19:08:21
1
Ghayur abbas :
بہت خوب
2026-08-22 18:40:23
1
To see more videos from user @pak780_2, please go to the Tikwm
homepage.