@miss.aminajaved: لوگوں کو پرکھا، سمجھا اور پھر جانا کہ اس دنیا میں بےحسی بھی ایک حقیقت ہے۔ آپ اپنا سب کچھ کسی کے لیے قربان کر دیں، اپنی خوشیاں، وقت اور سکون تک دے دیں، مگر ایک دن احساس ہوتا ہے کہ سامنے والے نے اسے قربانی نہیں، اپنا حق سمجھا تھا۔ اور سب سے زیادہ دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ ہمارے خلوص کی کوئی قیمت نہیں لگائی گئی، بس ہماری محبت کو ہمیشہ کے لیے دستیاب سمجھ لیا گیا۔ #fyp #urdustatus #qoutes #feelings #rain