@pakistan78261: عمران خان اسی جگہ کھڑا ہے جہاں 27 مارچ 2022 کو تھا۔ عمران خان کو توڑنے میں یہ ناکام ہو چکے ہیں اور یہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ یہ عام کام نہیں ہے کہ جس کے ساتھ 25 کروڑ عوام کھڑی ہے اسکو توڑنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ عمران خان کو یہ نہیں توڑ سکتے اسکو ہرانا نا ممکن ہے۔ اگست بہت بھاری یے اسکے بعد ستمبر آیا کھڑا ہے جو کہ ستمگر ثابت ہونے جارہا ہے۔ لوگ حکومت کو غلط لعن طعن کرتے ہیں اصل ذمہ دار اور ہیں۔ #shehzaib7826