@.devil_jin: سنو روحِ دلنشین #viralvideo #viewsproblem #deartiktokplzzzunfreezmyacccount #deartiktokplzzzunfreezmyacccount #deartiktokplzzzunfreezmyacccount

𓆰𝕯𝖊𝖛𝖎𝖑᭄𓆩𝕵𝖎𝖓𓆪
𓆰𝕯𝖊𝖛𝖎𝖑᭄𓆩𝕵𝖎𝖓𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 August 2026 06:52:44 GMT
21781
1450
14
589

Music

Download

Comments

hayati7653
hayati :
awesome words ❤️
2026-09-25 15:14:56
0
ikram.malik3543
ikram Malik :
nice
2026-08-23 10:20:39
1
kashii5274
💔💖BALOCHA 95💞🖤 :
qurban
2026-09-10 09:43:35
0
moniii.khan20
Moniii Khan :
aapki sari lines mujhy mery dil ki wo awaz lagti hen Jo my kabi bol nhi pati..🥰🥰
2026-08-26 10:23:10
0
as51214mylifeline
AS :
[Sticker] dil
2026-08-22 12:02:19
1
bandri146
Bandri143 :
@MLANG DOGAR
2026-08-25 07:41:04
2
usergman72b8l4
نOOر :
@Amina😇
2026-08-22 08:57:08
2
lost_soul.114
ن🦋 :
😌
2026-08-22 13:35:10
1
its_rk011
❤ :
❤️
2026-08-23 05:45:04
1
arman.78698
༄ᶦᶰᵈ᭄Sᴏɴᴜ࿐ :
🥰🥰🥰
2026-08-22 07:09:07
1
hamidalikhan48
H :
❤️❤️❤️
2026-08-22 07:09:36
1
ziddi.se
manoo😍 :
@lost..him0
2026-09-04 10:06:52
0
meenurjpoot8
🧸 :
@Aلi💸🫠
2026-08-25 10:58:16
2
To see more videos from user @.devil_jin, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی، محبوب اگر جدائی مانگے تو اسے روکنا محبت نہیں، اپنی خواہش مسلط کرنا ہے۔ سچی محبت کبھی کسی کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور نہیں کرتی، وہ محبوب کی خوشی کو اپنی چاہت سے بھی زیادہ اہم سمجھتی ہے۔ اگر وہ تمہارے ساتھ نہیں رہنا چاہتا تو اسے جانے دو کیونکہ محبت کا حسن پانے میں نہیں کبھی کبھی خاموشی سے چھوڑ دینے میں بھی ہوتا ہے۔ کچھ رشتی قسمت میں ساتھ چلنے کے لیے نہیں، صرف یہ سکھانے کے لیے آتے ہیں کہ کسی کو چاہنا اور کسی کو قید کرنا دو الگ باتیں ہیں۔ دل تو کرے گا کہ اسے روک لو، مناؤ، واپس لے آؤ، مگر اگر اس کا دل تم سے دور جا چکا ہے تو تمہارا اصرار اس کے دل میں محبت واپس نہیں لا سکتا۔ اس لیے اگر محبوب جدائی مانگے تو اسے دے دو، دعا کے ساتھ رخصت کرو اور اپنے دل کو سمجھاؤ کہ جسے آزادی میں سکون ملے اسے محبت کے نام پر روکنا محبت نہیں۔ کبھی کبھی سب سے سچی محبت یہی ہوتی ہے کہ ہم کسی کو اپنے بغیر خوش رہنے کا حق دے دیں۔ چاہتا تو اسے روک سکتا تھا، اسے اپنے پاس رکھنے کی ہر کوشش کر سکتا تھا، مگر وہ میرے سامنے کسی اور کے لیے تڑپ رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں میرے لیے نہیں، کسی اور کے لیے انتظار تھا۔ میں کیسے اسے اپنی محبت کے نام پر روک لیتا؟ دل پر پتھر رکھ کر میں نے اپنی چاہت قربان کر دی اور اسے ہمیشہ کے لیے جانے دیا۔ شاید محبت کا سب سے دردناک روپ یہی ہے کہ جسے دل سے چاہو، اسے کسی اور کی خوشی کے لیے خود سے دور کر دو۔ #standwithkashmir #foryou #ishq_baz_0 #flyp

About