@arif_writess: .بے عزتی ہونے کے بعد اپنے دروازے اتنے مضبوطی سے سے بند کرو پھر چاہے لوگ پچھتاوے کے آنسو لے کر آئیں یا معافی کے الفاظ انہیں دوبارہ زندگی میں داخل نہ ہونے دو۔ کیونکہ عزت نفس بھی اللہ کی دی ہوئی ایک نعمت ہے۔ #growmyaccount #potteryart #urdushairy #wheelthrowing #arif_writess