@qaumiakhbar: کراچی کے سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث چھت کے اطراف کی دیواریں گر گئیں۔ فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں، 2 اسنارکل اور 2 باوزر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، تاہم فیکٹری تک براہِ راست رسائی نہ ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حکام کے مطابق آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا ہے جبکہ اطراف کی فیکٹریوں سے عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ VC: Imran Hafeez #DailyQaumiAkhbar #Karachi #SiteArea