@maryam005m: "کبھی کبھی انسان کے سفر میں کوئی ساتھ نہیں چلتا، مگر ایک شخص کی محبت پوری زندگی قدم قدم ساتھ چلتی رہتی ہے۔ لوگ آتے ہیں، وعدے کرتے ہیں، پھر وقت کے ساتھ دور ہو جاتے ہیں… لیکن جسے دل نے سچ میں چاہا ہو، اُس کی یاد دل سے نہیں جاتی۔ کچھ محبتیں منزل نہیں بنتیں، بس ایک خوبصورت درد بن کر عمر بھر انسان کے اندر زندہ رہتی ہیں۔ وہ شخص پاس نہ ہو، پھر بھی اُس کی کمی ہر لمحے محسوس ہوتی ہے۔ شاید یہی محبت کی سب سے گہری حقیقت ہے کہ انسان کسی کو کھو کر بھی اُسے اپنے اندر سے کبھی کھو نہیں پاتا۔" 🥀🖤