@muhammadhanif1128: Hazarkhwani Flyover پشاور کے بدلتے منظرنامے میں ایک نیا اضافہ — حزارخوانی فلائی اوور۔ 🚧✨ شہر کے جدید انفراسٹرکچر کی ایک اور خوبصورت جھلک، جو پشاور کے سفر کو مزید بہتر بنانے کی طرف ایک قدم ہے۔ 🛣️ #dji #djimini5pro #djidrone #droneshot #needsupport @Shafi Jan @Sohail Afridi @🤍 𝓝𝓪𝔀𝓪𝓫 🤍 @Meena khan afridi