بے شک اللہ سب سے بڑا ہے وہ قادر ہے وہ غفور الرحیم ہے❤️
2026-09-16 07:46:33
0
Engineer M.Rizwan :
اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
2026-08-23 13:51:43
1
Masood Gujjar :
[Sticker] 🥰🥰🥰
2026-09-16 14:55:09
0
manzoor jutt :
2026-09-17 10:35:50
0
Aman_Ullah0101 :
کیا جماعت اسلامی نے ہی قوم کی فلاح و بہبود اور احتجاج کا ٹھیکہ اٹھا رکھا ھے باقی سب چوروں کے ساتھی ہیں کیا ؟ ۔ یہ مہنگائی کے بم ھم غریب عوام پر گر رہے ہیں اپوزیشن تو مفت میں مزے لے رہی ھے ۔ جماعت اپنا فرض ادا کررہی ہے -شکریہ جماعت اسلامی 💕👍⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️
2026-09-10 16:49:54
0
Sameena :
بیشک اللّٰہ اکبر ❤️❤️❤️
2026-08-24 07:27:48
0
Amjid Ali :
bilkul Allah Bara hi
2026-08-23 13:35:45
0
Hamid Siyal Siyal :
حافظ نعیم سچا انسان ہے وہ جھوٹ نہیں بول سکتا وہ عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے احتجاج کر رہا ہے ہمیں ان کے احتجاج میں شامل ہو کر عوام کی مدد کرنی چاہیے ۔