@ma_afridiofficial: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہنگو کے لیے روانہ! ان کے ہمراہ صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف جنید اکبر خان بھی موجود ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ آج ہنگو میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے، جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 27 ستمبر - اسلام آباد مارچ، ان شاء اللہ! #CMKP #SohailAfridi #Hangu #StreetMovement #27septembermarch