@ha_shii_ii: SEVENTEEN🩷 #seventeen17_official #carats #fyp

Hashi
Hashi
Open In TikTok:
Region: PH
Saturday 22 August 2026 08:59:21 GMT
469
39
2
0

Music

Download

Comments

To see more videos from user @ha_shii_ii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں اپنی بات سے نہیں مکر سکتا۔ چاہے دنیا بدل جائے، موسم بدل جائیں، لوگ بدل جائیں... سامنا چاہے سالوں بعد ہی کیوں نہ ہو جائے میری آنکھیں پھر بھی وہی ایک جملہ دہرائیں گی۔
میں اپنی بات سے نہیں مکر سکتا۔ چاہے دنیا بدل جائے، موسم بدل جائیں، لوگ بدل جائیں... سامنا چاہے سالوں بعد ہی کیوں نہ ہو جائے میری آنکھیں پھر بھی وہی ایک جملہ دہرائیں گی۔ "مجھے تم سے محبت ہے" 💔 یہ محبت ضد نہیں تھی زی، یہ سانس تھی۔ جسے میں نے چھپانے کی بہت کوش کی، دبانے کی بہت کوش کی۔ دن میں ہنستا رہا، رات کو خود سے لڑتا رہا۔ دوستوں میں سب سے زیادہ خوش میں لگتا تھا اور تنہائی میں سب سے زیادہ ٹوٹا ہوا بھی میں ہی تھا۔ 😢 تمہیں کھو کر میں نے سیکھا کہ کچھ لوگ نصیب میں نہیں ہوتے مگر دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔ جیسے پرانا زخم... جو درد نہیں دیتا بس موسم بدلنے پر چبھ جاتا ہے۔ 🥀 آج بھی اگر تم سامنے آ جاؤ تو میں شکوہ نہیں کروں گا نہ پوچھوں گا "کیوں چھوڑا" بس ایک نظر دیکھوں گا اور مسکرا کر کہوں گا کہ دیکھو... آج بھی میری وفا وہیں کھڑی ہے جہاں تم چھوڑ گئے تھے۔ اور پھر پلٹ جاؤں گا۔ کیونکہ اب مانگنا بند کر دیا ہے۔ بس چاہنا باقی ہے... خاموشی سے۔ 🤍 #ZeeWrites #sadshayari #urdupoetry #dilkitahreer #foryou

About